#PppFoundationDay
Welcome to PPP family ❤🇱🇾

#PppFoundationDay
November 30, 2024 at 7:01 PM
جمہوریت، انسانی حقوق کی پاسداری، جدوجہد، عہد وفا اور لازوال قربانیوں کے 57 سال مبارک ہو 🇱🇾❤

#PPPFoundationDay 🇱🇾❤
November 29, 2024 at 12:51 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩ ⁦‪#Sukkur‬⁩
November 30, 2024 at 1:06 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 2:41 PM
‏پاکستان پیپلزپارٹی کا 57 واں یوم تاسیس ملک بھر میں 150 سے زائد ضلعی ہیڈکواٹرز میں منقعد ہوا جس چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک ذریعی خطاب کیا
‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
December 1, 2024 at 3:16 PM
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے۔

#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 10:56 AM
Central President of Pakistan Peoples Party's Women Wing Faryal Talpur congratulates PPP workers and supporters on 57th #PPPFoundationDay.

Read More: ppp.org.pk/pr/32991/
November 29, 2024 at 4:22 PM
57 years of PPP: History of struggle, sacrifices and tolerance for the sake of Democracy and rights of Poor people.
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 11:00 AM
November 29, 2024 at 6:03 PM
‏تجدید عہد وفا

‏⁧‫#شهيد_ذوالفقار_علی_بھٹو‬⁩ کے علم ذوالفقار کے ساتھ
‏نواسہ ذوالفقار کے سنگ
‏قوم ذوالفقار کیلئے جہدوجہد

‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
‏⁦‪#SMT_Abbottabad‬⁩
‏⁦‪#PPP_Abbottabad‬⁩
November 30, 2024 at 1:05 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد

#PPPFoundationDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/
November 29, 2024 at 12:25 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی ترقی اور وطن عزیز کا روشن مستقبل چاہتی ہے۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یوم تاسیس کے موقع پر خطاب

‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
November 30, 2024 at 2:47 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام جمہوریت پسند شہیدوں اور غازیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام

#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 11:29 AM
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address to over 150 district headquarters and cities across the country via video link on the occasion of 57th #PPPFoundationDay.

Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
November 30, 2024 at 6:19 PM
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری دورجدیدکےنئے تقاضوں کوپوراکرنےمیں مصروف عملی سیاست کےآغازسندھ نےان کی قیادت میں نئی منازل طےکیں،مفت طبی سہولیات,تھرکول پاورپلانٹ,سندھ پیپلزہاؤسنگ فارفلڈایفیکٹیزکےتحت21لاکھ گھروں کی تعمیر,آئین،قانون پارلیمان کی بالادستی آج بھی صف اولکا کرداراداکررہےہیں۔ ‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 2:21 PM
‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 10:09 AM
شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک اور آج چیرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت تک،
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امید اور طاقت کا نشان ہے۔
‎#PPPFoundationDay
‎
November 29, 2024 at 3:25 PM
یہ ان کی بھول تھی پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔
‏⁦‪‬⁩

‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
November 30, 2024 at 7:48 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 واں یومِ تاسیس تمام جیالوں کو مبارک ہو,
#PS61
@bbhuttozardari.bsky.social
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 10:11 PM
‏قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔
‏⁦‪‬⁩

‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
November 30, 2024 at 9:07 AM
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک ہو!
جئے بھٹو,

#PPPFoundationDay
November 27, 2024 at 10:08 AM
‎پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے 57 سالہ سیاسی سفر میں ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا ہے جس کی وجہ سے آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کے ہرکونے میں موجود ہے اور تمام صوبوں کی زنجیر ہے۔

#PPPFoundationDay
December 1, 2024 at 8:46 AM
57 Years of Struggle
By: Aftab Ahmad Goraya

November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy.
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 5:28 AM
‏قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔
‏⁦‪‬⁩

‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
November 30, 2024 at 9:06 AM
November 29, 2024 at 6:02 PM