#PutinAraghchi
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر پوٹن سے اہم ملاقات کے لیے ماسکو روانہ ہو رہے ہیں۔ ایران اور روس کے درمیان جوہری معاہدے اور علاقائی صورتحال پر "سنجیدہ مشاورت" متوقع ہے۔ #theworldurdu #IranRussia #PutinAraghchi
June 22, 2025 at 10:12 AM
July 11, 2026 at 3:25 AM