#RaviEncroachment
سینئر صحافی عمر دراز گوندل کا کہنا تھا کہ لاہور میں کہیں بھی سیلاب کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل نہیں ہوا بلکہ رہائشی علاقے اور ہاؤسنگ سوسائٹیاں زبردستی دریائے راوی میں داخل ہوئی ہیں،جب دریائے راوی میں غیر قانونی کنسٹرکشن ہو رہی تھی

#LahoreFloods #RaviEncroachment #PakistanMatters
September 2, 2025 at 10:05 AM