#SaveJimsFromCorruption
‏جیکب آباد کے کمانڈر کی کمان کمزور،ایک خطرنانک قیدی کے فرار اور پراپرٹی کیس کے اسلحہ سے بھاری کار پولیس سے لوٹنے کے بعد شہریوں کی جانب سے پکڑے گئے دو ڈکیت تھانے سے فرار,ملزمان کےہاتھوں میں ہتھکڑی لگی ہوئی ہے
#opengadailibrary #SaveJimsFromCorruption #jacobabadpolicefail #Jacobabad
January 30, 2025 at 12:30 PM
‏جیکب آباد میں اے ڈی پی کے 5مختلف منصوبوں کےتحت شہرکی گلیوں اور دیہاتوں میں ٹف ٹائل،پیور اور کلورٹس پر 13کروڑ90لاکھ86ہزار سے زائد خرچ،منصوبوں پر کہاں کام ہوا وضاحت نہیں کی گئی،ایکسئین بلڈنگز کے سٹی میں ٹف ٹائل پر الگ سےکروڑوں کے اخراجات
#opengadailibrary #SaveJimsFromCorruption #jacobabadpolicefail
January 21, 2025 at 6:46 PM
‏جیکب آباد بلدیہ کی نااہلی نرسنگ کالج اور ایجوکیشن آفیس کے سامنے 6ماہ سے سیوریج کا پانی روڈ پر جمع طلباء اور ملازم مشکلات کا شکار بلدیہ عملہ غائب،نالی کا پانی دفتر اسکول اور قبرستان میں داخل ہونے لگا شکایت پر بلدیہ نے توجہ نہ دی
#opengadailibrary #SaveJimsFromCorruption #jacobabadpolicefail
January 21, 2025 at 1:23 PM
جیکب آباد میں پولیو کا شکار بچہ،چار ماہ میں ضلع جیکب آباد میں پولیو کے 5کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو حکام کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
#opengadailibrary #savegirlshockyground #holdingcampcorruption #SaveJimsFromCorruption #jacobabadpolicefail #auditjimsbudget #Sindh #Jacobabad #police #Corruption
January 15, 2025 at 2:09 PM