#SaveMirAli
January 18, 2025 at 5:35 PM
زمونږه په وطن کښي څومره ګرانه زندګي ده
چې جنګ پکښي آزاد دی خو په امن پابندي ده💖
#savemirali
January 18, 2025 at 7:35 PM
سبا د اتوار ورځ مزیګر 4 بجې
پېښور پرېس کلب
#SaveMirAli
January 18, 2025 at 3:32 PM
سبا د اتوار ورځ مزیګر 4 بجې
پېښور پرېس کلب
#SaveMirAli
January 18, 2025 at 3:30 PM
#SaveMirAli From the state terrorism of Pakistan.
January 19, 2025 at 11:17 AM
‏آج پشاور پریس کلب کے سامنے وزیرستان میرعلی میں جاری بدامنی کے خلاف احتجاج ہوگا۔پشاور میں مقیم تمام وزیرستانیوں اور دیگر افراد سے انسانیت کےناطےاس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
‏میرعلی میں جاری ریاستی بدامنی کے خلاف یہ احتجاج شام 4 بجے پشاور پریس کلب کے سامنےہوگا
‏⁦‪#SaveMirAli‬⁩
January 19, 2025 at 4:10 AM
‏اب سے کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں ہرمز میں ایک غریب شخص صابر شاہ کے گھر پر پاک فوج کی جانب سے آون ماٹرگولہ لگنے سے ایک بچہ اور دو عورتیں زخمی ہوئے 😭

‎#SaveMirAli
‎
January 7, 2025 at 4:42 PM
شمالی وزیرستان میں زندہ انسانوں کا رہنا اب ایک ریسک بن چکا ہے،
#Waziristan
#savemirAli
December 26, 2024 at 10:01 AM