#ShabeToba
اے ربِ کریم،
ہماری لغزشوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ دیں،
ہمارے گناہوں کو اپنی مغفرت سے مٹا دیں،
اور ہمارے دل نورِ ہدایت سے روشن کر دیں۔
(آمین یارب العالمین)
#alkhidmatbwp #ShabeBarat #ShabeToba #NightOfForgiveness #Pakistan #muslim #Shaban
February 3, 2026 at 5:00 PM