#ShameOnPuppetCM
تعلیم کے نام پر تعلیمی اداروں میں جب قوم کی بیٹیوں کی عزتیں نیلام ہوتی ہو تو پھر مان لو کہ افغان امارات اسلامیہ حق پر ہے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos😳
#ShameOnPuppetCM
February 17, 2025 at 8:25 AM
پتہ نہیں کہ پی ٹی آئی والوں کا صرف کامران نام سے کیا رشتہ ہے ہرجگہ پر صرف یہی ایک نام ملتاہے 🧐🧐🧐
#ShameOnPuppetCM
February 17, 2025 at 8:15 AM
فواد چوہدری کا شہنــــــــشاہ ســـــیاســـــت مــــــــولانا فضـــــــل الرحمـــــــــن مــــــدظلـــــــــہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 6:59 PM
اسلام آباد: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے اعزاز میں جمعیت علماء اسلام قلات کے رہنما چیئرمین گزگ حافظ محمد قاسم لہڑی کی طرف سے فخر جمعیت مولانا عبدالغفورحیدری کی رہائش گاہ پر عشائیہ
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 6:43 PM
ان گرفتاریوں سے کچھ بھی ہاتھ نہیں آنے والا 😢
جب تک مخلوط نظام تعلیم کا مکمل خاتمہ نہیں کردیا جاتا تو ایسے ہی نتائج آتے رہنگے🙏🙏
رزلٹ مالاکنڈ یونیورسٹی 👉
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 5:51 PM
مخلوط نظامی تعلیم سے بغاوت کرنا وقت کا تقاضا ہے۔
مخلوط نظام تعلیم کا مقصد معاشرے میں بےحیائی کو عروج دینا ہے۔
لیکن افسوس منافقین یوٹیوبر سارے خاموش ہے
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 5:47 PM
جب مرد اور عورت فرض نماز جیسی عبادت مسجد میں ایک ساتھ نہیں پڑھ سکتے۔
تو انگریزی تعلیم سکول وکالج میں کیسے ایک ساتھ پڑھنا جائز ہوگی۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 5:44 PM
‏صرف یونیورسٹیاں نہیں
ہر وہ ادارہ جہاں پر لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کیساتھ ہنسی مذاق میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
تو وہاں سے بھی ایک نہ ایک دن ایسے ہزاروں کی ویڈیوز اور تصویریں نکلیں گے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 5:39 PM
👈آج ڈیرہ مراد جمالی والوں نے #شاہین_جمعیت_حافظ_حمداللہ_جان کو بلوچی دستار پہنا رہے ہیں۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 5:39 PM
کچھ دن پہلے کچھ لوگوں نے بڑی جوش سے کانفرس کی اور کہتے تھے کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت کئے جائیں۔
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 2:42 PM
‏یہ لوگ افغانستان والوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت نہیں دیتے ہیں
بھائی اب تو پتہ چلاگیا ہوگا کہ امارت اسلامی مخلوط تعلیم کے خلاف کیوں ہے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی
Videos 4K+🤔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 2:33 PM
مـــــــولانا فضــــــــل الرحمـــــــــان مــــدظلـــــــہ
اکرم خان درانی صاصب
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 1:37 PM
خیبرپختونخوا کے عوام کو مزید دھوکہ نہیں دیا جا سکتا، گنڈاپور کی ناکامی چھپانے کے لیے مولانا کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا اور ایسے حربے بند کریں۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 12:42 PM
معروف کالم نگار مصنف اور اینکر پرسن آصف محمود کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے ملاقات
ملاقات میں مدیر الجمعیت مفتی زاہد شاہ بھی موجود
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 12:35 PM
جب بھی مقتدرقوتیں جمھوری قوت کےقابومیں آتی ہیں تووہ اس قسم کے ہتھکنڈےاستعمال کرتےہیں۔
گویابراہ راست دھمکی کی بجائےتھریٹ کےواسطےسےدھمکی دی ہے۔
لیکن مولانانےپہلےفرمایاتھاکہ دھمکیاں مت بیجھاکرواخلاق سےدلیل سےبات چیت کرودھمکی اوربدماشی سےہم بگڑتےہیں اورہم سےپھر بڑابدماش کوئی نہیں ہے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 11:45 AM
ڈمی وزیر اعلی یہ دونوں تو یاد ہوں گے تمہیں
لیکن آج یہ دونوں نہیں ہے اور ہمارا شہنشاہ سیاست ہے
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 9:00 AM
ہماری امن وامان کی بات کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:41 AM
جےیوآئی اور اسکی قیادت کو عوام سے دور رکھنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:39 AM
ابابیل جے یو آئی اپنی قیادت کی حفاظت خود کرنا جانتے ہیں۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:38 AM
اگر حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرسکتی تو ناکامی کا اعلان کرے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:37 AM
حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لئے کیا اقدامات کئے گئے ؟
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:36 AM
پشاور میں کامیاب امن جرگے کے بعد کے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:35 AM
حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 8:33 AM
ڈمی وزیراعلی سے کیسے برداشت ہوگا کہ میں پورے صوبے کا سی ایم ہو
اور میرے صوبے کے قبائل پشتون لوگ مولاناصاحب کی پاس جارہے ہیں جرگے کیلئے
اب تو یہ حرکتیں کریں گے
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 7:58 AM
اس ڈمی وزیراعلی سے یہ کوئی یہ پوچھے کہ 2013 سے کے پی کیساتھا اور اب 12سال سے پاکستان کا سب سے بڑا بدترین صوبہ صرف یہی کےپی کا ہے
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 7:41 AM