#SheerAfzalMarwat
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا حکومت گورنرراج کی دھمکی سمجھ گئی جس کے بعد سہیل آفریدی اپنے بچاؤ کی پڑگئی ہے۔

#KPKPolitics #GovernorRuleThreat #SheerAfzalMarwat #pakistanmatters
December 16, 2025 at 8:25 PM
جو شیرافضل مروت کو Seriously سنتے ہیں مجھے ان پر ترس آتا ہے!علیمہ خان

#SheerAfzalMarwat #AlimaKhan #PoliticalReality #PakistaniPolitics #PublicAwareness #TruthMatters #PakistanMatters
December 15, 2025 at 12:32 PM
شير افضل مروت کی ن لیگ میں شمولیت کی افواہیں، سوشل میڈیا پر ہل چل مچ گئی

#SheerAfzalMarwat #PMLN #PakistanMatters
October 17, 2025 at 8:34 AM
میں اس پی ٹی آئی کا حصہ نہیں بننا چاہتا جو خود کو مارنے کے مشن پر ہے، شیر افضل مروت

#PTI #SheerAfzalMarwat #pakistanmatters
August 28, 2025 at 5:40 PM
14 اگست احتجاج کا انجام 5 اگست سے بھی برا ہوگا، کسی احتجاج کا حصہ نہیں بنوں گا !

#SheerAfzalMarwat #14AugustProtest #pakistanmatters
August 7, 2025 at 2:07 PM
" پی ٹی آئی میں صرف جوتے چاٹنے والا قابل قبول ہے، میری خان سے
ہمیشہ تو تکار رہتی ہے،" شیر افضل مروت

آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟کمنٹس سیکشن میں اظہار کریں۔
#PTI #SheerAfzalMarwat #ImranKhan #PakistanMatters
March 24, 2025 at 11:07 AM