#SindhVision
‏پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت اب تک 14 لاکھ سے زائد خاندانوں کو غربت کے شکنجے سے نکالا جا چکا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪#SindhVision‬⁩
January 16, 2026 at 12:03 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ منصوبہ، سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز
21 لاکھ خاندانوں کیلئے محفوظ، باوقار اور مستقل گھر
اپنا زمین، اپنا مکان ہی ہے سندھ وژن
‏‪#SindhVision‬
January 17, 2026 at 12:33 PM
‏سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ محفوظ گھر تعمیر ہو رہے ہیں، جن کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام پر دیے جا رہے ہیں! یہ ہے خواتین کی خودمختاری اور محفوظ مستقبل کی ضمانت! یہ ہے سندھ وژن

‏ #SindhVision
January 16, 2026 at 10:35 AM
‏یہاں علاج کسی سفارش کا محتاج نہیں، یہاں زندگی بچنا قسمت نہیں، آپ کا حق ہے۔ یہ ہے سندھ کا وژن،
‏جہاں حکومت اپنے شہری کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی۔

‏⁦‪#SindhVision‬⁩
January 17, 2026 at 9:08 AM
پبلک پرائیوٹ پارٹرنشپ کی اعلیٰ مثال!
حکومت سندھ اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کی پارٹرنشپ کی بدولت اب تک 7700 سے زائد گردوں کی پیوندکاریاں کی جاچکی ہیں۔

‏‪#SindhVision‬
January 15, 2026 at 8:38 AM
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari briefs ambassadors, businessman and the media professionals today at President House, Islamabad, under the auspices of Information Department, Government of Sindh.
#SindhVision
Read More: ppp.org.pk/pr/35610/
January 15, 2026 at 1:03 PM
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد سندھ وژن کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے جناح اسپتال کو عالمی طرز کا ادارہ بنایا۔ جہاں ہر فرد کا بلا معاوضہ علاج کیا جاتا کے۔
‏‪‬
‏‪#SindhVision‬
January 15, 2026 at 8:22 AM
We've invested in these hospitals (JPMC, NICVD, NICH) turned them around, made them 100% free of cost, and as of 2025, we've increased our bed strength of these three hospital buildings alone to 3,453 beds.

#SindhVision
January 15, 2026 at 1:19 PM
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے قومی ادارہ برائے امراض قلب کو سندھ بھر میں پھیلایا، 11 اسپتالوں کے ساتھ 30 چیسٹ پین یونٹس ملکر آج دنیا کا سب سے بڑا دل کا علاج کرنے والا ادارہ بن چکا ہے۔
‏‪‬
‏ ‪#SindhVision‬
January 15, 2026 at 8:33 AM
‏2008 سے قبل سندھ میں منظم پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم نہیں تھا۔
‏مگر آج پیپلز بس سروس، الیکٹرک و ہائبرڈ بسیں، ڈبل ڈیکر بسیں، گرین اور اورنج لائن بی آر ٹی، پنک بسیں اور مفت پنک اسکوٹیز سب عوام کی سہولت کے لیے موجود ہیں۔

‏⁦‪#SindhVision‬⁩
January 27, 2026 at 10:28 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری محکمہ اطلاعات سندھ کے زیراہتمام سندھ وژن کے عنوان کے تحت کامیابی، ترقی اور نئے امکانات کے سفر کے سلسلے میں ماضی میں سندھ کی کامیابیاں، مستقبل کے منصوبے اور سرمایہ کاری کے ابھرتے ہوئے مواقعوں سے آگاہ کررہے ہیں۔

‏ ‪#SindhVision‬
January 15, 2026 at 12:51 PM
In 1947 there was one university in the province of Sindh. 50 years by... 2008 there were 10 universities and 2 campuses in the province of Sindh, by 2025, we have 30 universities - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari at Sindh Vision, a journey of achievements, progress and opportunity
#SindhVision
January 15, 2026 at 2:55 PM
‏حکومتِ سندھ کا شعبہ توانائی میں انقلاب اور خود انحصاری کی جانب مضبوط قدم!

‏ونڈ اور شمسی توانائی سے
‏1995 میگاواٹ صاف بجلی،
‏2 لاکھ سے زائد سولر ہوم سسٹمز کی فراہمی،
‏اور 800 سے زائد سرکاری عمارتوں کی سولر پر منتقلی۔

‏صاف، سستی اور پائیدار توانائی ہی ہے سندھ وژن

‏ ⁦‪#SindhVision‬⁩
January 28, 2026 at 1:17 PM