#SohailAfridiStatement
21 برس سے آپریشن پر آپریشن اور ڈرون پر ڈرون چل رہے ہیں، اگر آپ کی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکی تو قصور آپ کا ہے!سہیل آفریدی
#PolicyDebate #SecurityOperations #SohailAfridiStatement #PakistanMatters
December 7, 2025 at 3:05 PM
شرافت سے آرہا ہوں تو احساس کرو، بار بار پشاور سے اڈیالہ آتا ہوں واپس جاتا ہوں، جاؤ جو اندر ہے اُس سے پوچھ کر آؤ میں یہیں بیٹھا ہوں!

مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/1410

#SohailAfridiStatement #CourtAppearance #LegalProceedings #PakistanMatters
November 27, 2025 at 11:59 AM