#StopStateTerrorism
اس اکاؤنٹ کی شروعات رات سونے سے پہلے کی دعا سے کی جارہی ہے اور آئندہ ٹویٹر اور فیسبک کے ساتھ ساتھ Bluesky پر بھی روزانہ دعا کروائی جائے گی
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 17, 2024 at 3:01 PM
Only Manzoor Pashteen can inspire with his unwavering determination and leadership. #StopStateTerrorism #StopTorturingPTMActivists
September 15, 2023 at 6:32 AM
‏جو دوست رات جلدی سونے کے عادی ہیں وہ رات سونے سے پہلے والی دعا پڑھ لیں اور پاکستان کے حالات کافی سنگین چل رہے ہیں لہٰذا جب بھی موقع ملے، تب ہی دعا پڑھتے رہا کریں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جو طالب گردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 18, 2024 at 3:40 PM
ظالم ریاست اور مظلوم علی وزیر
پنجاب کی جیلوں میں شدید تشدد کے بعد اب بلوچستان جیل میں ۔
14 دن کا رېمانڈ کاٹنے کے بعد جیل منتقل
4 دسمبر عدالت میں ضمانت پر بحث ہوگی
جابر رېاست او مجبور علې وزېر
د پنجاب جېلونوکښې د وهلو ټکه ولو نا پس اوس بلوچستان کښې قېد
#ReleaseAliWazir #StopStateTerrorism
December 3, 2024 at 4:01 PM
‏آج 4 دسمبر ہے اور 12 دن بعد پاکستانی فوج کی بنگال میں رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اُس دن ٹویٹر پر گرینڈ تقریب منعقد کی جائے گی اور اب رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏۔۔۔
‏جہاں بھی دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 4, 2024 at 5:22 PM
‏آج نئی فلم Lucky Baskhar دیکھنے کے چکر میں رات سونے سے پہلے کی دعا تھوڑی لیٹ ھوگئی ہے لہذا معذرت قبول فرمائیں اور جو دوست سو گئے ہیں،وہ صبح اٹھ کر پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏پاکستان دھشتگرد
‏جی ایچ کیو دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 1, 2024 at 8:03 PM
‏بنوں جانی خیل میں نامعلوم افراد کی ایک قبائلی لیڈر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت چار افراد شہید اور ایک خاتون سمیت 3 کمسن بچے شدید زخمی ھوگئے ہیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جو طالب گردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 19, 2024 at 10:06 AM
‏آج 6 دسمبر ہے اور 10 دن بعد 16 دسمبر کو بنگال میں پاکستانی فوج کی رسم پتلون اترائی کی 53 ویں سالگرہ ہے اور اس دن گرینڈ جشن منانے کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اب تمام دوست رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
December 6, 2024 at 4:07 PM
🚨🚨#BREAKING:
The Terrorist SarfarazBugti Killed Baloch Genocide
I don't stop Sarfaraz bugtt False Sarfaraz bugtt.

Only Terrorist Sarfaraz bugtt
#StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
June 26, 2025 at 12:32 PM
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل، اعظم ورسک میں آج سہ پہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، جبکہ باقی کا علاج جاری ہے۔
پختونخوا میں ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، جس سے فوجی جرنیل شاہی ڈالر کما رہے ہیں۔
#StopStateTerrorism
November 17, 2024 at 2:03 PM
‏اپنے پی ٹی آئی والے دوستوں سے پوچھنا ہے کہ اب ہمارے نعروں سے متفق ہیں اور آئندہ سے ہماری طرح روز رات کو سونے سے پہلے یہ دعا پڑھا کریں گے یا ابھی بھی پاکستانی فوج کے لئے دل کے کسی کونے میں کوئی محبت ہے؟
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 27, 2024 at 6:28 PM
‏یہاں کوئ ملک نہیں چند بدمعاش غونڈہ گرد جرنیلوں نے ایک منظم قوت بنائ ہے؟اور اسکے ذریعے پورے نظام کنٹرول کیا ہے؟
ایسا نہیں چلے گا کہ پختونخوا پر ایک پنجابی کور کمانڈر اور بلوچستان پر دوسرا پنجابی کور کمانڈر مسلط کرتے جائینگے
‎
#ManzoorJan
#StopStateterrorism
November 29, 2024 at 9:28 AM
‏آج بنوں میں پاکستانی فوج کے شاگرد طالبان کے حملے میں چار افراد شہید ھوگئے ہیں اور یہ خبر ARY پر چلی ہے کیونکہ اب دُنیا کو دیکھانا ہے کہ KPK میں حالات بہت خراب ہیں لیکن ہم جانتے ہیں
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جو طالب گردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 19, 2024 at 4:01 PM
‏کُرم میں اموات کی تعداد 80 ھوگئی ہے اور بےشک بندوق کسی دھشتگرد کی چلی اور صوبائی حکومت اپنے عوام کے تحفظ میں ناکام رہی لیکن اصل بات یہ ہے کہ فرقہ واریت کی آگ پاکیستانی فوج نے لگائی ہے
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جو فرقہ واریت ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 21, 2024 at 4:21 PM
If you love and support #Palastine which is 2000 miles away from you, first Consider showing love for #Balochistan & #Pashtunistan #stoppashtungenocide #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
December 20, 2023 at 7:20 AM
‏اور یہ جو لوگ ہمیں غدار کہتے ہیں۔
آئین کی آرٹیکل 6میں واضح لکھا ہے کہ جو آئین کو ثبو تاش کرے وہ غدار ہیں؟
کتنی بار ان جرنیلوں نے آئین کو ثبو تاش کیا ہے آئین سے ثابت شدہ غدار ہوتم لوگ؟
مشر @manzoorpashteen.bsky.social
#StopStateterrorism
#PashtunLivesMatter
November 19, 2024 at 4:56 AM
Manzoor Pashteen's attack isn't isolated, it mirrors oppressive policies against Baloch and Pashtun nations.
The global community must pay attention and support those fighting for their rights.
#preservebalochidentity
#StopStateTerrorism
December 4, 2023 at 11:40 AM
یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 18, 2024 at 8:15 PM
پشتون تحفظ مؤمنٹ صوبائی کور کمیٹی ممبر اور سوشل ایکٹوسٹ #کامریڈ_عصمت اور باقی دوستوں سمیت بلوچستان لورالائی #3MPOکی تحت پابند سلاسل رکھا ہے
ریاست کا یہ ظلم جبر پشتون قوم بھولنے والی نہیں
ریاست پشتون قوم پر یہ ظلم و جبر بند کریں
#ReleasePTMActivists
#StopStateterrorism
November 19, 2024 at 6:40 AM
‏یہ وردی ہے یا غنڈہ گردی کا لائسنس!
یہ جو پولیس والے وردی پہن کر عورتوں پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں، کیا یہ انسان کہلانے کے لائق بھی ہیں؟ یہ محافظ ہیں یا غنڈے؟ خیبر پختونخوا پولیس کا حال دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں عوام کی حفاظت کے بجائے ظلم اور درندگی کی ٹریننگ دی گئی ہے۔

‎#StopStateTerrorism
March 13, 2025 at 7:42 PM
‏جو دوست رات جلدی سونے کے عادی ہیں وہ رات سونے سے پہلے والی دعا پڑھ لیں اور پاکستان کے حالات کافی سنگین چل رہے ہیں لہٰذا جب بھی موقع ملے، تب ہی دعا پڑھتے رہا کریں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو طالب گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‎#StopStateTerrorism
November 19, 2024 at 3:30 PM

Mufti Ijaz was killed in a bomb blast in South Waziristan Tehsil Barmal-e-Azam Warsak after Asr today while 6 others were seriously injured.
The state of Punjab has once again turned all terrorist groups and dollar policies towards the Pashtun nation.
#StopStateTerrorism
#StopPashtunGenoCide
November 18, 2024 at 2:35 AM