#SyriaIndependenceDay
17 اپریل 1946 وہ تاریخی دن ہے جب شام نے فرانسیسی نوآبادیاتی قبضے سے مکمل آزادی حاصل کی۔

شامی عوام نے تین ستاروں والا پرچم بلند کیا جو آج بھی انقلاب اور آزادی کی علامت ہے۔

#SyriaIndependenceDay #SyrianRevolution #ThreeStarFlag #Syria #PakistanMatters
April 17, 2025 at 6:01 AM