#TTPIssue
افغانستان طالبان حکومت کے پاس ٹی ٹی پی کو تحفظ دینے کا کوئی جواز نہیں۔ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر نہ کرنا غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی اقدام ہے۔ لیاقت بلوچ

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/1474

#LiaqatBaloch #PoliticalStatement #TTPIssue #PakistanMatters
November 30, 2025 at 9:06 AM
October 18, 2025 at 10:11 AM