#TahiraHabibJalib
‏این اے ۱۲۹ کے ضمنی انتخابات کے لیے محترمہ طاہرہ حبیب جالب صاحبہ پیپلز پارٹی ک بہترین امیدوار ہیں۔ آپ کی کامیابی صرف پیپلز پارٹی کی ہی نہیں بلکہ پنجاب کے غریب اور باشعور عوام کی کامیابی ہوگی۔

‏⁦‏⁦#NA129
#TahiraHabibJalib
@pppofficial.bsky.social
August 12, 2025 at 3:36 PM