#TeamJUIKeamari
توصیف الطاف اور احتشام الطاف کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
🌹
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 30, 2025 at 11:24 AM
آپ نے ایران کو کیوں اکسایا ؟؟؟
ایتمار ( اسرائیلی صحافی ) کا سوال
‏ہمیں ایران کی میزائل صلاحیتوں کی طاقت کا اندازہ نہیں تھا، بار-لیو اسرائیلی سیاستدان کا اعتراف..
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari
June 17, 2025 at 9:32 PM
بھائی نے بولا نہیں جانا مطلب نہیں جانا بات ختم ۔

"کردار کی بلندی کا جواب شور نہیں، بلکہ خاموشی اور عمل ہوتا ہے۔ جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو، اسے وقتی تنقید کبھی کمزور نہیں کر سکتی۔ اللہ حق والوں کی عزت خود بلند فرماتا ہے۔"
سردار صاحب ❤️✨
#TeamJUIKeamari #چھاچھی #TeamJUISindh
July 8, 2026 at 3:52 PM
۲۳ مارچ ۱۹۴۰ ایک یادگار دن جس نے تاریخ کے دھارے کو بدل دیا ایک ایسی جدوجہد کی بنیاد رکھی جو بلاآخر ایک روشن آزاد اور پُر اُمید پاکستان دنیا کے نقشے پر اُبھرا-
پاکستان زندہ باد
23 March
#PakistanDay #DefendersOfJUI #چھاچھی #TeamJUIKeamari
March 23, 2026 at 6:13 PM
‏اب انتخابات انتخابات بہت ہوگئے اب الیکشن کا کھیل ختم ہونا چاہئے ۔ یہ الیکشن جو بنگلوں کی لونڈی بنے ہوتے ہیں یہ الیکشن جو فارم 47 کے پیداوار ہیں یہ اسمبلیاں جو پیسے دیکر خریدیں گئی ہیں
جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا لاڑکانہ میں عیدملن پارٹی سے پرجوش خطاب
‎#چھاچھی ‎#TeamJUIKeamari
March 23, 2026 at 12:48 AM
مولانا محمد ایوب ہراروی صاحب رحہ کے فرزند اور ہمارے دوست مولوی ارشادالحق ہزاروی کے دعوت ولیمہ میں شرکت 😍۔۔!!
مولاکریم دائمی خوشیاں نصیب فرمائے 🌹

#DefendersOfJUI #TeamJUIKeamari #چھاچھی
February 11, 2026 at 8:25 PM
ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبر پختونخواہ کے ممبر بھائیوں جیسے دوست Amin Farooqi کی بھانجی کی شادی کی تقریب میں احباب کے ہمراہ شرکت مولاکریم دائمی خوشیاں نصیب فرمائے
#TeamJUIKeamari #DefendersOfJUI #چھاچھی
February 3, 2026 at 6:58 AM
الحمداللہ !
میرے ماموں جان
محمد طا ھر حنفی صاحب روبصحت ہیں آج ہسپتال سے گھر شفٹ ہوگئے ہیں آپ تمام حضرات سے دعاؤں کی درخواسٹ ہے
نوٹ: ساتھی ملاقات سے زیادہ دعاؤں پر فوکس کریں
#DefendersOfJUI #TeamJUIKeamari #چھاچھی
January 7, 2026 at 5:12 PM
‏امیر جمیعت علماءاسلام یوسی 8 گلشن سکندر آباد مولانا محمد کاشف نعمانی کے ادارے القاسم اکیڈمی میں سالانہ دستار فضیلت کے پروگرام میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا الطاف الرحمان صاحب سے خصوصی ملاقات اس موقع پر دیگر حضرات بھی موجود تھے
‎#DefendersOfJUI ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
January 6, 2026 at 5:47 PM
مبارکباد پیش کرتا ہوں برادرم مولانا سمیع الحق سواتی صاحب
#DefendersOfJUI #TeamJUIKeamari #چھاچھی
January 4, 2026 at 4:20 AM
‏معروف نظم خواں، بلبل جمعیت برادرم قاری رفیق دانش صاحب کی جانب سے سجائی گئی محفل یاران
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 31, 2025 at 9:12 AM
‏اچھی خوراک کوئی شوق نہیں، صحت کی سب سے بڑی ضرورت ہے
صاف ستھرا کھائیں، مضبوط زندگی گزاریں۔
آپ کا جسم آپ کی ذمہ داری ہے دوستوں کی محفل گزشتہ شب سید نجیب آغا کی میزبانی میں لیاری کے معروف فش پوانٹ پر منعقد ہوئی جس میں کھانے کے ساتھ ساتھ خوب گپ شب رہی
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 28, 2025 at 7:46 AM
سوشل میڈیا پر جمیعت کی توانا آواز، پیارے بھائی محمد یوسف لغاری صاحب سے( جو ان دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں) قاری محمد لغاری کی معیت میں خصوصی ملاقات، ملاقات میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملا مولاکریم سلامت رکھے اس موقع پر ڈاکٹر عبدالستار لغاری صاحب بھی موجود تھے
#TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 25, 2025 at 8:10 AM
میرے محسن، جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے ناظم عمومی سید اکبر شاہ ہاشمی صاحب ایک ماہ سے علیل ہیں قاری محمد لغاری صاحب کے ہمراہ عیادت کے لئے حاضری دی، مولا کریم شاہ صاحب کو صحت کاملہ، عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے آمین
#DefendersOfJUI #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 25, 2025 at 8:06 AM
"
تحفظ مدارسِ دینیہ کانفرنس کے پنڈال لیاری میں ان شاءاللہ آج ہفتے کی شام چھ (6) بجے ٹیم جےیوآئی سندھ کی بیٹھک ہوگی، ضلع کیماڑی کے تمام ٹاؤنز اور یوسیز کے کوآرڈینیٹرز اور ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبران کی شرکت لازمی ہوگی ۔
#DefendersOfJUI #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 20, 2025 at 8:03 AM
‏تصوف کے طریق اور سیاست کی جماعت بتا کر چل پڑے 💔
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 14, 2025 at 1:30 PM
رزق حلال عین عبادت ہے 🌹
#TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 13, 2025 at 1:42 PM
جمعیت علمائے اسلام 19-20-21 مارچ 2027 کو سکھر میں امن عالم کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا سکھر میں پریس کانفرنس میں اعلان

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 11, 2025 at 1:56 PM
شکارپور جمعیت علماء اسلام کا تھا ہے اور رہے گا ان شاءاللہ
#اب_کی_باری_صرف_کتاب
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 10, 2025 at 5:56 PM
‏سائیں ! سنڌھي ڪلچر ڊي جو مبارڪون ❤️
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 7, 2025 at 6:12 PM
‏جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے مناظر
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 7, 2025 at 4:51 PM
اتر کر قصر عالی سے ہمارے رو برو آؤ
بلندی سے سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 7, 2025 at 4:52 AM
‏جمیعت علماء اسلام کے نظریاتی کارکن ممریز خان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیتی نشست میں شرکت ،اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 5, 2025 at 12:23 PM
‏شاعر جمعیت قاری احسان اللہ ف اروقی صاحب بیمار ہیں آج قاری سراج اللہ صدیقی کی معیت میں ان کی رہائشگاہ پر حاضری دی اور ان کی خیریت معلوم کی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاگو ہوں ہ مولاکریم قاری احسان اللہ صاحب کو صحت کاملہ ،عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے آمین
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
November 29, 2025 at 4:35 PM
۔
ان شاءاللہ شرکت ہوگی ، احباب سے بھی شرکت کی درخواست ہے
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 22, 2025 at 9:00 PM