#UrduBluesky
اس کا لہجہ بتا گیا ــــــــ مجھ کو
اس کے دل میں عارضی تھی میں
#Urdu #UrduSky #UrduBluesky #پاک_اسکائی #UrduPoetry #UrduAdab #شاعری #بزم_ادب #اقوال #UrduThoughts #اردو_پوسٹ #آج_کی_بات
May 25, 2026 at 3:47 AM
میری عَقل و ھوش کی ٫ سب حالتیں
تُم نے سانچے میں ٫ جُنوں کے ڈھال دیں۔

کر لیا تھا میں نے ٫ عہدِ تَرکِ عِشق
تم نے پِھر بانہیں ٫ گَلے میں ڈال دیں۔

جون اِیلیاء
#Urdu #UrduSky #UrduBluesky #پاک_اسکائی #UrduPoetry #UrduAdab #شاعری #بزم_ادب #اقوال #UrduThoughts #اردو_پوسٹ #آج_کی_بات
May 25, 2026 at 3:52 AM
تم کو میری دھڑکن کے توازن کی قسم ہے
اس دل سـے اترنا بھی سلـیقے سے پڑے گا

اس بار تو چـرچے بھـی بہت ہیں تعـلق کے
اس بار تو بچھڑنا بھی سـلیقے سے پڑے گا
#Urdu #UrduSky #UrduBluesky #پاک_اسکائی #UrduPoetry #UrduAdab #شاعری #بزم_ادب #اقوال #UrduThoughts #اردو_پوسٹ #آج_کی_بات
May 25, 2026 at 3:50 AM