#WasteManagementSuccess
یہ دیکھ کر سر فخر سے بلند ہوا کہ برطانیہ مریم نواز کے ویسٹ مینجمنٹ والے ماڈل کو فالو کر رہا ہے، پرویز سندھیلہ

#ParvezSandhila #MaryamNawazModel #WasteManagementSuccess #PakistanMatters
December 14, 2025 at 9:11 AM