#aamirchandkhan
عامر چاند خان کی فیلڈ رپورٹنگ نے ستھرا پنجاب ورکرز کا مسئلہ اجاگر کر دیا

ملتان کے ستھرا پنجاب ورکرز گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ کئی دنوں سے ملازمین مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنے دے رہے ہیں،

#aamirchandkhan #suthrapunjabmultan #maryamnawaz
September 7, 2026 at 7:53 PM