#banPTI
November 29, 2024 at 3:53 PM
کیا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج نہیں ہوتا؟
گولیاں چلانے کا حق کس نے دیا؟
پی ٹی آئی پر پابندی
کے پی میں گورنر راج قبول نہیں

#Pakistan #PTI #protest #islamabad #whitehouse #BanPTI #Governors #public #Rights #KARACHIMATTERS
November 29, 2024 at 1:36 PM
🚨 ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!! ‎ #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
‎ #DChowk ‎ #BanPTI
November 26, 2024 at 5:15 PM
وہ جو کہتے تھے کہ پنجاب میں کبھی کوئی بڑا لیڈر پیدا نہیں ہو سکا انکو آج ریوڑ کی طرح ایک پنجابی عورت تسبیح کے دُرے سے ہانکتی ہوئی دار الخلافے میں داخل ہوئی ہے 🙂
#DChowk
‎#Banpti
‎#FinalCall
‎#PtiFinalCall
November 26, 2024 at 4:16 PM
بلیو ایریا خالی کروا لیا گیا۔ کلثوم پلازا سے پیچھے پی ٹی آئی کارکن ڈٹ کر کھڑے ہو گئے ۔ عنقریب وہ سنگجانی میں ڈٹ جائیں گے۔
#FinalCall
#Banpti
#DChowk
November 26, 2024 at 4:02 PM
PTI Protest: Petroleum Supply Disrupted in Lahore, Threat of Petrol Pumps Closing read more here: asiksnews.blogspot.com/2024/11/pti-...

#DChowkProtest #DChowk #نومبر24_یوم_انقلاب #BanPTI #PtiFinalCall #Islamabad
November 26, 2024 at 3:04 PM
Political Turmoil Triggers Stock Market Crash, 100 Index Drops by 3,505 Points read more here: asiksnews.blogspot.com/2024/11/poli...
#DChowk #نومبر24_یوم_انقلاب #Leak #BanPTI #PtiFinalCall
November 26, 2024 at 1:08 PM
عمران خان کے اقتدار کی ہوس نے ہمارے ملک کا یہ حال کر دیا۔
ایمبولینس میں رینجرز کے جوانوں کے جسد خاکی جا رہے ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ غریبوں کے بال ہی انکی ہوس کا نشانہ بنے، ایک نے اپنے بچے لندن جبکہ دوسری کے بچے وزیر اعلیٰ ہاوس موجود ہیں۔
#BanPTI #Pakistan #Protests #PakArmy
@dgisprofficial.bsky.social
November 26, 2024 at 12:59 PM
پی ٹی آئی کا وزیر اعلی غیر قانونی طریقے سے عوامی پیسے کا بے دریغ ناجائز استعمال کر رہا ہے اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی رہی۔
کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ ایسے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کوئی ایکشن نہ لے سکے ؟
#BanPTI
November 21, 2024 at 1:49 PM