#chainareels
چینی فوج کی ہمالیہ کے دامن میں فوجی مشقیں
#China #chainareels #chainese #chinadefense #excersice
May 3, 2025 at 8:58 PM
چین میں ایک بے قابو روبوٹ نے انجینئرز پر حملہ کر دیا۔
#chaina #chainareels #chainart #robot #robotics #roboticschallenge #RoboticSurgery #it
May 3, 2025 at 1:49 PM
چین کا پہلا فضائی مادر جہاز Jiutian SS-UAV جون میں اپنی پہلی پرواز کرے گا۔

یہ 15 کلومیٹر بلندی پر پرواز کر سکتا ہے، 100 سے زائد ڈرون، کئی میزائل لے جا سکتا ہے اور اس کی رینج 7000 کلومیٹر ہے۔
#China #ChinaTech #chainaarmy #chainareels
May 19, 2025 at 12:56 PM