#drisrarofficial
کسی کو دکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کے اس کا مداوا کر سکو اور پھر بھی نہ کرو
پھر تم نیک نہیں ہو
تم مفسر، مفتی، عابد ، عالم ہوسکتے ہو لیکن نیک نہیں - اصل نیکی کیا ہے؟ -

ڈاکٹراسراراحمدؒ کا زندگی بدل دینے والا بیان
#Dr_Israr_Ahmed #drisrarofficial #drisrar
www.facebook.com/share/v/7uam...
Redirecting...
www.facebook.com
November 20, 2024 at 5:21 AM