#follow_me_for_moreupdate
پر بلتستان کے مکینوں نے قیدی 804 کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا
#گولی_کیوں_چلائی
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
#follow_me_for_moreupdate
December 22, 2024 at 1:45 PM
فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ
حالات کشیدہ
@shahbazgill.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
#follow_me_for_moreupdate
November 24, 2024 at 12:11 PM
آپ نہیں لڑیں گے پھر بھی آپ کو لڑنا پڑے گا
#24نومبر
#آر_______یا_________پار
نکلو اپنی نسل کی مستقبل کی حاطر
@shahbazgill.bsky.social
@tayybaraja.bsky.social
@pti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
#follow_me_for_moreupdate
November 23, 2024 at 5:31 AM
ایک زخمی ہسپتال سے پٹی کروا کر پھر ننگے پاؤں واپس احتجاج میں پہنچ گیا
ایسے ورکروں کو زیادہ سے زیادہ کوریج دینی چاہئے
#لشکر_عمرانیہ
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
@sofiapti.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
#follow_me_for_moreupdate
November 26, 2024 at 1:12 PM
مین اف دی میچ ایڈوکیٹ سلمان صفدر
توشہ خانہ 2 جو واحد بڑا کیس بچا تھا جس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی. انشاء اللّٰہ رہائی جلدی ہو گی
#follow_me_for_moreupdate
November 20, 2024 at 11:37 AM
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عمران خان کی خاطر اپنی جانیں کی قربانی دینے والے بہادر جوان عبدالقادر خان اور محمد الیاس راولپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے شھید ھوگئے اللہ پاک مغفرت فرمائے اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرماٸیں ۔۔آمین
@shahbazgill.bsky.social
#follow_me_for_moreupdate
November 26, 2024 at 9:44 AM
سالار لاکڑ بلوچستان سے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کے لئے روانہ، اسلام آباد کے لوگوں اپنے مہمانوں کا استقبال ضرور کریں
24نومبر کی مکمل لمحہ بالمحہ اپڈیٹ کیلئے. @shahbazgill.bsky.social
@ayy
#follow_me_for_moreupdate
November 22, 2024 at 4:40 PM
عمران خان کی فائنل کال پر لبیک عوام کی بہت بڑی تعداد موجود پہلے سے چار گنا بڑا قافلہ ہے
علی امین کے قافلے کی تازہ ویڈیو اگئ
@shahbazgill.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@lord--voldemort.bsky.social
#follow_me_for_moreupdate
November 24, 2024 at 3:07 PM
مین اف دی میچ ایڈوکیٹ سلمان صفدر
توشہ خانہ 2 جو واحد بڑا کیس بچا تھا جس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی. انشاء اللّٰہ رہائی جلدی ہو گی
#follow_me_for_moreupdate
November 20, 2024 at 11:39 AM
ڈی چوک اسلام آباد کے شہدا کا مذاق اڑانے والوں کے اپنے شوق ملاحظہ فرمائیں
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
#گولی_کیوں_چلائی
#follow_me_for_moreupdate
December 20, 2024 at 5:29 PM