#hammadazhar
@hammadazhar
فیصل واڈا کے نام؛

تم وہ ہو جو ساری عمر جھوٹ اور فراڈ کے سہارے پلتے رہے۔ عمران خان کی کابینہ میں سوائے خان کی چاپلوسی اور مالش کے تمھاری کوئی اوقات نا تھی۔ لیکن وقت آنے پر غدار اور بوٹ چاٹ ٹاؤٹ بن گئے۔ آج جس کو تو اپنی عزت سمجھ رہا ہے وہ عبرت ہے۔ تیرا نام آج ایک گالی بن چکا ہے۔
December 6, 2024 at 2:56 AM
The restructuring of the PTI in Punjab has caused a rift between the party leaders, reported The Asian Mirror on Monday.

Read story:
theasianmirror.com/top-stories/...

#HammadAzhar #AliyaHamza
Hammad Azahar opposes Aliya Hamza's appointment as party’s chief organiser - The Asian Mirror
Hammad Azahar opposes Aliya Hamza's appointment as party’s chief organiser. The restructuring of the PTI in Punjab has caused
theasianmirror.com
January 27, 2025 at 9:32 AM
حماد اظہر کا این اے 129 سے ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
#HammadAzhar #NA129 #pakistanmatters
August 25, 2025 at 12:29 PM
دو درویش: ایک بچھڑ گیا، دوسرا قید میں ہے، حماد اظہر

#HammadAzhar #ImranKhan #pakistanmatters
July 27, 2025 at 12:40 PM
حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، انہوں نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد وکلاء کی ٹیم کو بلا لیا۔

نجی ٹی وی کا دعویٰ

#HammadAzhar #LegalConsultation #PakistanMatters
July 25, 2025 at 11:01 AM
یہ استعفیٰ ناقابل واپسی ہے، حماد اظہر
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30451617/

#AajNews #HammadAzhar #PTI #Resignation #PoliticalNews #PakistanPolitics
April 3, 2025 at 4:33 AM
‏اڈیالہ جیل کو جو کرنل کنٹرول کرتا ہے اس نے آج سلمان اکرم راجہ اور ان کی دی گئی لسٹ میں موجود لوگوں کو عمران خان سے نہیں ملنے دیا۔ خان صاحب پہلے بھی شکایت کر چکے ہیں کے جن لوگوں سے خان صاحب ملنا چاہتے ہیں ان سے ملایا نہیں جاتا۔ یہ عدالت کے حکم کی بھی توہین ہے۔
#hammadazhar #pakistan #imrankhan
April 1, 2025 at 3:05 PM