#kurramwantpeace
پاڑاچنار میں ہونیوالے والی دہشتگردی کے پیچھے ایران ہے
ایرانی حمایت یافتہ کلعدم تنظیمیں پاڑاچنار کے امن کی دشمن ہیں۔۔۔
#پاڑاچنار
#کرم
#kurramwantpeace #parachinarupdate #fypシ゚viralシ #foryouシ #viralreelschallenge
November 27, 2024 at 12:12 PM
اس وقت ضلع کرم میں ہم شدید خوف ہراس میں مبتلا ہے، ہر طرف افراتفری ہے، دہشتگردوں نے 22 نومبر کو گھروں کو جلانے کے بعد اب لوگوں کو سر چھپانے کا جگہ بامشکل مل رہا ہے۔
#kurramwantpeace
December 13, 2024 at 12:33 PM
کرم کے ناخوشگوار واقعے میں جاںبحق کی تعداد 81 ہیں جس میں خواتین کی تعداد 21 ہیں اور شیر خوار بچوں کی تعداد 17 ہیں جبکہ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان ہیں
#kurramwantpeace
November 21, 2024 at 4:32 PM
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ نامعلوم"اور #مذمت" کس ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیشہ !

#ضلع_کرم #kurramwantpeace #Parachinar
@highlight #Parachinar #highlight #everyone
November 21, 2024 at 2:37 PM
حکومت کا چار گاؤں خالی کرانے کا فیصلہ مسترد، قبائلی رہنماؤں کی لوگوں کو علاقہ نہ چھوڑنے کی ہدایت
مزید پڑھیے۔۔۔ www.aaj.tv/news/30442393/
#AajNews #KPK #kurramwantpeace #Kurram #government
February 20, 2025 at 5:36 AM
کرم: بگن میں قافلے پر حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 15 زخمی، علاقے میں صورتحال کشیدہ
مزید پڑھیے ۔۔۔۔۔ www.aaj.tv/news/30441949/
#AajNews #kurramwantpeace #Kurram #attack
February 18, 2025 at 5:15 AM
ضلع کرم میں فوج کی سرپرستی میں شیعہ اور سنی ایک دوسرے پر حملہ آور ہو رہے ہیں سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے لیکن ریاست ٹھس سے مس نہیں ہو رہی
#kurramwantpeace
November 22, 2024 at 7:30 PM