#ptimadrid
پاکستان کی بیٹی شہر بانو کا ساتھ دو ، یہ قوم کی بیٹی مشکل میں ہے اسکا خوب ساتھ دو ۔ پاکستان زندہ باد- سوشل میڈیا زندہ باد

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
June 4, 2025 at 8:34 PM
‏دشمن بھی کہتے ہیں اگر ہمارا کوئی دشمن ہو تو وہ عمران خان جیسا ہو ✊🔥
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 31, 2025 at 8:01 PM
کپتان کے چاہنے والے اور سب ٹائیگرز بولیں
انشاءاللہ ♥️ ♥️

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 30, 2025 at 11:47 AM
کپتان کو مائنس کیا جا سکے گا یا نہیں
معلوم نہیں
مگر ایک کو پلس کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 22, 2025 at 8:05 AM
‏180 سیٹیں قوم نے ہمیں دی ہیں اس لیے قومی یکجہتی پیدا کرنا بھی ہمارا فرض ہے اور پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ ہم اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ۔
اسد قیصر
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 22, 2025 at 8:04 AM
"میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر آئین و قانون کی بحالی، عدلیہ کی آزادی اور ظلم کے خاتمے کے لیے جس کے پاس اختیار ہے اس سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مجھے اپنے لیے کسی ڈیل یا آسائش کی ضرورت نہیں۔" عمران خان

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 21, 2025 at 8:24 AM
صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔۔ سیشن کورٹ کے جج سلمان گھمن نے صنم جاوید کی ضمانت خارج کی۔۔ پی ٹی آئی سپورٹرز کا "ٹھنڈی ہواؤں " کا نام لیکر مذاکرات کی خبریں اور خوشخبریاں دینے والوں پر طنز

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 20, 2025 at 8:16 AM
کپتان کا کیا گیا ایک ٹوئیٹ X ان کے پچاسوں دوروں پر اربوں روپے لگانے سے زیادہ اثر رکھتا ہے
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 19, 2025 at 4:32 AM
"اسٹیبلشمنٹ کبھی تسلیم نہیں کریگی کہ وہ عمران خان سے بات کر رہی ہے، لیکن میں نے ثبوت دیے تھے کہ بات چیت ہو رہی ہے۔ اسٹبلشمنٹ اب اسلیے نہیں مان رہی کہ وہ عمران خان کو کریمنل، برا اور 9 مئی والا قرار دیتے رہے ہیں۔ اگر بات چیت تسلیم کی گئی تو لوگ سوال کریں گے نجم سیٹھی

#ImranKhan #ptimadrid #spain
May 19, 2025 at 4:21 AM
اللہ تعالی جلد صحت یاب کرے آمیـــــــــــــــــن
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 17, 2025 at 6:28 AM
عمران خان کو اڈیالہ جا کرکہاگیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے، عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں، جس پر کہا گیا کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ،ہمیں آپ سے یہی توقع تھی۔ نجم سیٹھی
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 16, 2025 at 9:46 PM
6 مئی کو عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والی ملاقات کے بعد ٹویٹر کھولا گیا۔ نجم سیٹھی

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 16, 2025 at 9:45 PM
مئی کے اختتام یا جون میں عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے۔ نجم سیٹھی

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 16, 2025 at 9:44 PM
‏میری ماں ، بہن ، بیوی کو اُٹھا کرجیل میں میرے سامنے لایا گیا اور کہا خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جاو بیان دو

میاں عباد فاروق
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 16, 2025 at 9:43 PM
مودی کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے ملک میں چھپے مودیوں
اور ( وی لاگرز) سے بھی محطاط رہنا ہوگا
ملکی حالات بہتر ہوئے تو ان کی سیاست اور ڈالرز دونوں ختم ہوجائیں گے
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 15, 2025 at 1:36 PM
‏بات اگر ہوگی تو اس پر ہوگی کہ چھبیسویں ترمیم کے ذریعے آئین پر جو ڈاکہ ڈالا گیا اس کو کیسے ختم کرنا ہے اس وقت ملک میں آئین ہے نہ قانون ہے نہ شرافت ہے کسی کو بھی اٹھایا جا سکتا اور اس کی کوئی داد رسی نہیں ہے۔
سلمان اکرم راجہ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 15, 2025 at 12:00 PM
‏اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کچھ الفاظ کا استعمال بین ہونا چاہیے، دردمندی سے کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو کہا جائے ڈیجیٹل دہشت گرد یا انتشاری ٹولہ، سیاسی خیالات کے اظہار کو اسٹیبلشمنٹ اپنے خلاف سمجھنا شروع ہو جائے تو اس کا تو کوئی اعلاج نہیں، حبیب اکرم

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain

‎@HabibAkram
May 12, 2025 at 7:36 AM
‏نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ

پاکستان کے F-16 اور JF-17 نے بھارت میں تباہی پھیر دی
‏گجرات ائیر بیس اڑا دی گئی
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 10, 2025 at 11:15 AM
‏نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ

پاکستان کے F-16 اور JF-17 نے بھارت میں تباہی پھیر دی
‏گجرات ائیر بیس اڑا دی گئی
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 10, 2025 at 11:12 AM
مجھے جیل کی جس چکی میں رکھا گیا ہے، وہاں 8 خواتین اور 6 چارپائیاں ہیں۔ وہاں قتل کے الزام میں نامزد ایک خاتون ہے، جس کا جسمانی ریمانڈ 3 دن کا ہوا، جبکہ میرا 6 دن کا ہوا۔ صنم جاوید

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
May 5, 2025 at 6:23 PM
سوچنے والی بت یہ ہے کہ اگر سچ بولا ہے تو لوگوں کو تکلیف کیسی ❓️
اور اگر جھوٹ بول رہا ہے تو ابھی تک وزارت کی سیٹ پہ قائم کیسے ❓️
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
April 25, 2025 at 8:21 PM
سوشل میڈیا کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے میری سب سے درخواست ھے کہ متحد رہیں..!!

مراد سعید کا سوشل میڈیا والوں پیغام
Murad Saeed
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
April 23, 2025 at 9:48 PM
‏کراچی میں کپتان عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی گئی عظیم الشان ریلی کے مناظر ، تحریک انصاف کے پرچموں کی بہار

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
April 20, 2025 at 3:25 PM
جب محافظ اپنے آئینی کردار سے نکل کر کاروبار، سیاست اور عدلیہ پر فاتح ٹھہرتے ہیں، اور دفاع آخری ترجیح رہ جاتی ہے تو پھر ایسی ہی تقاریر کرنی پڑتی ہے، جہاں چیخ چیخ کر اپنی حب الوطنی ثابت کرنی پڑتی ہے، اور مذہبی ٹچ دینا پڑتا ہے۔ ایمان زینب مزاری

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
April 18, 2025 at 7:36 AM
آپ کو اس نسل سے بہت تکلیف ہے، لیکن آنے والی نسل اسی نسل نے تیار کرنی ہے۔ ہمارے ماں باپ تو آپ سے محبت کرنے والے لوگ تھے، سوچیں جو نسل ہم تیار کریں گے، وہ آپ کے لیے کیا جذبات رکھے گی۔ صنم جاوید
@sanamjaved.bsky.social
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
April 11, 2025 at 8:10 PM