#releaseImrankha
عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!
‏⁦‪#ReleaseImranKha
November 20, 2024 at 10:46 PM

جاگتے رہنا پاکستان ۔۔۔جاگتے رہنا ۔۔۔

اب نہیں جاگو گے تو کب جاگو گے
‏⁦‪
#ReleaseImranKha
November 25, 2024 at 1:41 AM
ڈیرہ اسماعیل خان موٹر ویز انٹرچینج کے قریب تازہ مناظر۔۔ پشاور موٹرویز پر آگ لگی ہوئی ہے جبکہ جنوبی اضلاع اور کوئٹہ سے آنے والا قافلہ اسلام آباد داخلے کا منتظر
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ ⁦‪@PTIKPOfficial‬⁩ ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ⁦‪#PtiFinalCall‬⁩ ⁦‪#ReleaseImranKha
November 25, 2024 at 11:37 AM
‏عمران خان نے سب کچھ قربان کیا اپنا گھر بیوی بچے سب کچھ۔۔۔کس کے لیے صرف اور صرف پاکستان کی عوام کے لیے
#freepakistan #lasthope #releaseimrankha #sayarPti #finalcall24November
November 24, 2024 at 3:33 PM
حضرات متوجہ ہوں !
آپ تمام لوگ اپنی تیاری پوری رکھیں ۔ جب ہم سب نکلیں گے تو یہ پولیس والے خود ہی بھا گ جائیں گے ۔ بس آپ نے نکلنا ہے جیسے بنگلادیش میں نوجوان اور طلبا نکلے ہیں۔۔ لہیذا اب آپ نے اپنے سامان وغیرہ کی پیکنگ تیار رکھیں ۔۔
ان شاءاللہ سب حساب لیا جائے گا
#24نومبر_اسلام_آباد
#releaseImrankha
November 21, 2024 at 10:29 AM