#sheikhupurafloods
📍شیخوپورہ: شدید مون سون بارشوں کے باعث فیروزوالہ کے سیلاب سے متاثرہ اور محصور افراد کو الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار بروقت تازہ، معیاری اور گرم پکا ہوا کھانا اور پینے کا صاف پانی فراہم کر رہے ہیں۔
#alkhidmat #alkhidmatbwp #sheikhupurafloods #FloodEmergency #floodresponse
July 30, 2026 at 8:05 AM