#standwithimrankhan
میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، اللہ کا وعدہ ہے کہ حق غالب آئے گا اور انشااللہ ہم اسی کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے!

#ImranKhan #YasmeenRashid #PakistanAffairs #standwithimrankhan #PTIProgress #pakistanmatters
November 5, 2025 at 2:24 PM
سلمان اکرام راجہ صاحب، آپ مشکل وقت میں قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے، پارٹی کے لئے آپ نے قربانی دی۔ آپ نظریات اور آئین کے ساتھ کھڑے ہونے والی شخصیت ہیں۔ پارٹی کو آپکی ضرورت ہے، جنید اکبر

Junaid Akbar Khan

#StandWithImranKhan #VoiceOfDemocracy #PakistanMatters
August 26, 2025 at 4:48 AM
November 18, 2024 at 10:37 AM
mran Khan's Final Call for 24 November in Islamabad ▶️🥀🟤

Imran Khan's call for 24 November Islamabad.

Long March for

#ImranKhan
#LongMarch2024
#IslamabadProtest
#PakistanFuture
#24November
#StandWithImranKhan
#PakistanFirst
#TruthAndJustice
#YouthForChange
#PakistanZindabad
November 23, 2024 at 6:41 PM
December 29, 2024 at 1:20 AM
یہاں تو میں مر جاؤں گا یا میں اس نظام سے جیت جاؤں گا
مورخہ 21/11/2024
عمران خان اڈیالہ جیل
#imrankhan
#imrankhanpti
#imrankhantheleader
#standwithimrankhan
November 21, 2024 at 2:32 PM
24 نومبر بادشاہت کی بلڈنگ کو اخری دھکا ابے یہ بلڈنگ ہے انشاءاللہ بنیاد سمیت کرے گی ہم گرائیں گے اپنے لیے اپنی نسلوں کے لیے پاکستان زندہ باد
ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
عمران خان
اعلان ختم ہوا
#Finalcall
#imrankhan
#imrankhapti
#standwithimrankhan
#standwithkashmir
November 20, 2024 at 8:36 PM
✍️‏خان صاحب کو میرا پیغام دینا کہ ہم نے وفا نبھائی ہے ہم نے خون دیا ہے ہم دیتے رہیں گے ہم پر چار برسٹ مارے ہیں مجھے چار گولیاں لگی ہیں ۔

زخمی کارکن
#standwithimrankhan
November 28, 2024 at 4:50 PM
ہسپتالوں میں جا کر ڈھونڈنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔ کل محسن نقوی نے کہہ تو دیا تھا، “آپ کو لاشیں نہیں دیں گے”۔ ثمینہ پاشا
لعنت بے شمار
#standwithimrankhan
November 27, 2024 at 6:06 PM
جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے🔥✌️
#standwithimrankhan
November 27, 2024 at 4:51 PM
November 23, 2024 at 9:23 AM