#teamjuiswabi

2 دسمبر بروز پیر صبح 9 بجے تاج محل ہوٹل میں مجلس عمومی کا اجلاس منعقد ہوگا.
جس میں صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب و دیگر صوبائی کابینہ ارکان تشریف لائے گے.
تمام تحصیل اور ضلعی عمومی ارکان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

#teamjuiswabi #JuiUpdates
November 24, 2024 at 3:17 PM