#westandwithbabar
میں نے بابر اعظم سے یہ سیکھا ہے کہ آپ کچھ بھی کر لیں لوگ آپ کے خلاف ہونا نہیں چھوڑیں گے وہ شخص جو اکیلا ٹیم کو سالوں لے کے چلا اور آج جو لوگ اس کے خلاف بول رہے ہیں اس وقت اس کا موازنہ کوہلی سے کیا کرتے تھے یہ تو بس چڑھتے سورج کے پجاری نکلے لیکن ہم کل بھی بابر کے ساتھ تھے اور آج بھی #westandwithbabar
November 19, 2024 at 4:10 PM