اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی وہ
(شاعر نا معلوم)
#Poetry
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی وہ
(شاعر نا معلوم)
#Poetry
بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا
گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل
اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا
کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو
اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا
گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل
اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا
کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو
اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا
جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا
وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا
میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ
میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا
جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا
وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا
میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ
میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں
کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں
تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں
کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں
تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
Presidential terrorism.
Presidential terrorism.
پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے
غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے
خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے
بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے
غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے
خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے
بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن