M Burhan Mehmood
burhan142m.bsky.social
M Burhan Mehmood
@burhan142m.bsky.social
Student, social media marketing and follower of Imran Khan
♥️♥️♥️
April 5, 2025 at 7:24 AM
Reposted by M Burhan Mehmood
2024 کا سال پاکستان کے لیے ایک مشکل داستان چھوڑ کر گیا ہے جس میں 8 فروری کے الیکشن چرانا ، پھر لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارنا ،جبری گمشدگیاں اور انٹرنیٹ کی بندش ، کسانوں کا برا حال ، مہنگائی اور غربت میں بے پناہ اضافہ ، نوجوان بے روزگار کی وجہ سے مایوسی کا شکار لیے آج ختم ہوگیا اللّٰہ کرے
December 31, 2024 at 4:37 PM
Reposted by M Burhan Mehmood
اللّٰہ کرے 2025 کا سال پاکستان کے لیے خوشیاں لے کر آئے
December 31, 2024 at 4:37 PM
2024 کا سال پاکستان کے لیے ایک مشکل داستان چھوڑ کر گیا ہے جس میں 8 فروری کے الیکشن چرانا ، پھر لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارنا ،جبری گمشدگیاں اور انٹرنیٹ کی بندش ، کسانوں کا برا حال ، مہنگائی اور غربت میں بے پناہ اضافہ ، نوجوان بے روزگار کی وجہ سے مایوسی کا شکار لیے آج ختم ہوگیا اللّٰہ کرے
December 31, 2024 at 4:37 PM
Reposted by M Burhan Mehmood
November 30, 2024 at 6:58 AM
Reposted by M Burhan Mehmood
‏بدترین شیلنگ میں عوامی قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں!
‎#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 11:04 PM
Reposted by M Burhan Mehmood
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
November 24, 2024 at 8:38 PM
Reposted by M Burhan Mehmood

Yesterday, i was yet again reminded why I became a lawyer. A case filed by me, under Ar 184(3), seeking inclusion in school curricula of awareness building in young children against inappropriate physical contact by adults was taken up by the SC.
#Finalcall
November 23, 2024 at 2:30 PM

Final call
November 23, 2024 at 11:14 AM
November 23, 2024 at 2:33 AM
Reposted by M Burhan Mehmood
وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہرائیں بند کردی، حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
November 22, 2024 at 5:19 PM
November 22, 2024 at 5:20 PM
وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہرائیں بند کردی، حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
November 22, 2024 at 5:19 PM
Reposted by M Burhan Mehmood
نکلو خان کی خاطر نکلو کپتان کی خاطر
November 22, 2024 at 10:10 AM
نکلو خان کی خاطر نکلو کپتان کی خاطر
November 22, 2024 at 10:10 AM
Reposted by M Burhan Mehmood
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 21, 2024 at 11:59 AM
اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 4:27 PM
November 21, 2024 at 3:55 PM
Reposted by M Burhan Mehmood
مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں نام نہیں بتا سکتا لیکن جو مزاکرات ہو رہے ہیں ان میں سنجیدگی نہیں ہے۔ ہمارے چارٹر اف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے۔ اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 12:58 PM

‏جب لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو وہ مذاکرات کے لیے جی ایچ کیو جائیں گے۔ اگر وہاں جرنیل موجود نہ ہوئے تو جرنیلوں کے گھروں میں جا کر ان سے مذاکرات کریں گے۔ جیسے تم ہمارے گھروں میں اتر کر ہماری بیٹیوں کی انگلیاں توڑ رہے ہو ویسے تمہارے گھروں میں اتر کر مذاکرات کریں گے۔
November 21, 2024 at 12:56 PM