میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں
اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا،،،
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتی ہوں۔
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں
اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا،،،
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتی ہوں۔
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو
جب تری یاد بھی اس دل پہ گراں گزری ھے،
خشر کے بعد بھی دیوانے ترے پوچھتے ہیں،
وہ قیامت جو گزرنی تھی کہاں گزری ھے ،،
سیف،
جب تری یاد بھی اس دل پہ گراں گزری ھے،
خشر کے بعد بھی دیوانے ترے پوچھتے ہیں،
وہ قیامت جو گزرنی تھی کہاں گزری ھے ،،
سیف،
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے،،
تمہیں خدا نے ھمارے لئے بنایا ھے ،،
بشیر بدر،،
وہ چہرہ کتابی رھا سامنے ،،
بڑی خوبصورت پڑھائی ھوئی ،،
بشیر بدر،،
میں ھر حال میں مسکراتا رھونگا ،،
تمہاری مخبت آگر ساتھ ھوگی،،
بشیر بدر ،،
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے،،
تمہیں خدا نے ھمارے لئے بنایا ھے ،،
بشیر بدر،،
وہ چہرہ کتابی رھا سامنے ،،
بڑی خوبصورت پڑھائی ھوئی ،،
بشیر بدر،،
میں ھر حال میں مسکراتا رھونگا ،،
تمہاری مخبت آگر ساتھ ھوگی،،
بشیر بدر ،،
آنکھ پونچھی درد سمیٹا دل اٹھایا کوچ کیا۔
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
آنکھ پونچھی درد سمیٹا دل اٹھایا کوچ کیا۔
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو