تو میری صُبح کا ستارا ہے🌟
یا سماعت کی خود فریبی تھی
یا تیری یاد نے پکارا ہے❤️🩹
چاہتوں کی بساط پر محسن!!💕
دل❤️🩹 بڑی مشکلوں سے ہارا ہے🖤
محسن نقوی🎋🥀
#اردوزبان
تو میری صُبح کا ستارا ہے🌟
یا سماعت کی خود فریبی تھی
یا تیری یاد نے پکارا ہے❤️🩹
چاہتوں کی بساط پر محسن!!💕
دل❤️🩹 بڑی مشکلوں سے ہارا ہے🖤
محسن نقوی🎋🥀
#اردوزبان
#اردو_زبان
#اردو_زبان
کیونکہ
وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو
حقیر بنا دیتی ھے ۔
#اردوـزبان🌷🌹🩵🪷🍀🌸🏵️🩵
کیونکہ
وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو
حقیر بنا دیتی ھے ۔
#اردوـزبان🌷🌹🩵🪷🍀🌸🏵️🩵
وقت کی رفتار سے، اُترتے ہیں، نقاب لوگوں کے،
اسداللہ خاں غالب!!🥀
#اردوـزبان🖤
وقت کی رفتار سے، اُترتے ہیں، نقاب لوگوں کے،
اسداللہ خاں غالب!!🥀
#اردوـزبان🖤
تم چلے ھو تو کوئی روکنےوالا بھی نہیں🩵
کون ساموڑ ھے کیوں پاؤں پکڑتی ھے زمین🖤
آس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارہ بھی نہیں 🖤
اسلم انصاری!! 🥀
#اردوزبان
💙🌹🩵🌷💙🌹🩵🌷💙🌹🩵🌷
تم چلے ھو تو کوئی روکنےوالا بھی نہیں🩵
کون ساموڑ ھے کیوں پاؤں پکڑتی ھے زمین🖤
آس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارہ بھی نہیں 🖤
اسلم انصاری!! 🥀
#اردوزبان
💙🌹🩵🌷💙🌹🩵🌷💙🌹🩵🌷
قیامت میں محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا آسرا ھوگا🌸
نصیرالدین شاہ!!🥀
#اردوـزبان🌸🌼💐🪷🌷🌹🩵🌻🍀
قیامت میں محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا آسرا ھوگا🌸
نصیرالدین شاہ!!🥀
#اردوـزبان🌸🌼💐🪷🌷🌹🩵🌻🍀
کِسی سے ھَم مِلے نہیں ، کِسی سے دِل مِلا نہیں۔
#اردوـزبان💔🖤
کِسی سے ھَم مِلے نہیں ، کِسی سے دِل مِلا نہیں۔
#اردوـزبان💔🖤
سوچتا ھوں یہ محبت میں روا ھے کہ نہیں،
پیر نصیرالدین شاہ!!🥀
#اردوـزبان🖤🌷🌹🍀🪷🩵
سوچتا ھوں یہ محبت میں روا ھے کہ نہیں،
پیر نصیرالدین شاہ!!🥀
#اردوـزبان🖤🌷🌹🍀🪷🩵