#اردوـزبان🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️
‏گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا

تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی !❤️‍🩹!
#اردوـزبان🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️
‎If there is no flower, what is the meaning of the fragrance?

If there is no you, then what will be the Eid!❤️‍🩹!
#Urdulanguage🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️
‎
March 24, 2026 at 9:47 PM
‏گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا

تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی !❤️‍🩹!
#اردوـزبان🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️

‎If there is no flower, what is the meaning of the fragrance?

If there is no you, then what will be the Eid!❤️‍🩹!
#Urdulanguage🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️
‎
March 24, 2026 at 9:49 PM
‏گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا

تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی !❤️‍🩹!
#اردوـزبان🖤🌸🌹🩵🌷🌼🏵️
‎
March 24, 2026 at 9:38 PM
‏کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تِرے بارے میں🌸

کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مکر جاںٔیں گے🪷

ہم تری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں🩵

تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے 🖤 ‎
#اردوـزبان🌷🩵 🌹🌸🪷🌼🌻🏵️💮
January 26, 2026 at 9:27 PM
آپ مسلمان ھوکر بھی معاشرے کے لئے

آچھے نہیں ھیں

تو پھر آپ نے اسلام سے کچھ نہیں سیکھا ،
#اردوـزبان 🖤❤️‍🩹
🌹🌷🩵🌸🍀💐🏵️🪷🌼🥀
February 25, 2026 at 11:30 PM
‏تیری خوشبو تیرا لہجہ میں کہاں سے لاؤں🌸
تو بتا دے تیرے جیسا میں کہاں سے لاؤں🌷

چشم تر میں بھی رہےاوربھرم بھی رکھ لے🌻
ایسا ٹھہرا ہوا دریا میں کہاں سے لاؤں🏞️

اس کی خواہش ہے تعلق کا کوئی نام نہ ہو💮
ایسا بے نام سا رشتہ میں کہاں سے لاؤں🖤

🖤🌼🖤🏵️🪷❤️‍🩹🖤❤️‍🩹🖤🌷🩵🌹
#اردوـزبان محبت کے نام 💖❤️❤️‍🩹🩵💖
January 26, 2026 at 8:30 PM
‏تیری خوشبو تیرا لہجہ میں کہاں سے لاؤں🌸
تو بتا دے تیرے جیسا میں کہاں سے لاؤں🌷

چشم تر میں بھی رہےاوربھرم بھی رکھ لے🌻
ایسا ٹھہرا ہوا دریا میں کہاں سے لاؤں🏞️

اس کی خواہش ہے تعلق کا کوئی نام نہ ہو💮
ایسا بے نام سا رشتہ میں کہاں سے لاؤں🖤

🖤🌼🖤🏵️🪷❤️‍🩹🖤❤️‍🩹🖤🌷🩵🌹
#اردوـزبان محبت کے نام 💖❤️❤️‍🩹🩵💖
January 26, 2026 at 8:30 PM
سینے پہ پھونکنے کے لئے دم بتائیں گے

اس دم کےساتھ دل 🖤میں چھپئےغم بتائیں گے

صوفی تمہیں خبر ھی نہیں رازِ عشق کی

آنا ھمارے پاس کھبی ھم بتائیں گے

ھم خود بتائیں گے تمہیں آپنی برائیاں

وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے ،

اردو غزل!🥀
#اردوـزبان🌷🩵🌹🌼🏵️🪷🌸
January 26, 2026 at 6:17 PM
آپ مسلمان ھوکر بھی معاشرے کے لئے

آچھے نہیں ھیں

تو پھر آپ نے اسلام سے کچھ نہیں سیکھا ،
#اردوـزبان 🖤❤️‍🩹
🌹🌷🩵🌸🍀💐🏵️🪷🌼🥀
February 25, 2026 at 11:29 PM
سینے پہ پھونکنے کے لئے دم بتائیں گے

اس دم کےساتھ دل 🖤میں چھپئےغم بتائیں گے

صوفی تمہیں خبر ھی نہیں رازِ عشق کی

آنا ھمارے پاس کھبی ھم بتائیں گے

ھم خود بتائیں گے تمہیں آپنی برائیاں

وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے ،

اردو غزل!🥀
#اردوـزبان🌷🩵🌹🌼🏵️🪷🌸
January 26, 2026 at 6:18 PM