#بلیوـسکائ
#عسکری_پراڈکٹ_کیخلاف مہم سابقہ ٹویٹر فیس بک پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے ائیں بلیوسکائ پر ٹرینڈ بنائنگے
@shahbazgill.bsky.social
@saramirgilgity22.bsky.social
@sofiapti.bsky.social
@tayyabaraja1.bsky.social
December 5, 2024 at 5:49 AM
بشری بی بی کے وڈیو بیان #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کے بعد سے صدیق جان ٹلی، حامد میر منافق، عمران ریاض گیلے تیتر نے نہ کوئ ٹئیوٹ، نہ کو وی لاگ تے نہ کوئ بلیوسکائ تے بونگی چھوڑی۔

اس سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کتے کے گلے میں ہڈی پھنس جائے تو وہ بھونک بھی نہیں سکتا۔۔
November 22, 2024 at 7:27 AM
انصافین دوستوں سے بلیوسکائ اور ٹویٹر اکاونٹ پروموٹ کرنے کی اپیل کرتاھو
x.com/samiullh804/...
@shahbazgill.bsky.social
@imranraizkhan.bsky.social @ptiofficials.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
@emankhanpathan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
November 21, 2024 at 6:57 PM
بلیوسکائ پر سب سے پہلا پوسٹ
اب فیس بک ٹویٹر اور ٹک ٹاک کے ساتھ بلیوسکائ پر مرشد عمران خان کی مکمل کنٹرول ھوگی
انصافین دوستوں مجھے فالو کرے
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ptiofficials.bsky.social
November 21, 2024 at 6:27 PM
یہ جانور کہاں کہاں پایا جاتا ہے نام کیابتاۓ کمنٹ میے بتا
#بلیوـسکائ
November 20, 2024 at 6:05 AM
#بلیوـسکائ
پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔
November 19, 2024 at 2:57 PM
آپ نے ایکس پر ناحق مجھے بلاک کیا ہوا ہےبس یہی بات کہنے بلیوسکائ پر آیا ہوں.🤣
November 19, 2024 at 5:53 AM
بلیو سکائ میے ایک ایشو ہے دوستوں ویڈیو ایک منٹ سے زیادہ ہوتو سینڈ نہی ہوسکتی ہے یہ ایشو سب کے ساتھ ہے کیا

#بلیوـسکائ
November 18, 2024 at 7:58 PM
جس حساب سے بلیوسکائ چھا گیا ہے ۔۔۔ کدھرے چاچا مسکا ایہنوں نہ خرید لووے
November 18, 2024 at 5:25 PM
ميرے خيال ميں بليوسکائ پر بوٹ اکاونٹس نہيں ہيں۔
November 18, 2024 at 4:49 PM
آنےوالے وقت میں ایکس اور بلیوسکائ میں سخت مقابلہ ہوگا۔
November 18, 2024 at 3:18 PM
یہ بلیوسکائ والوں نے انبکس نہیں رکھا کوئی بھائی رہنمائی کر سکتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:44 PM
بليوسكاي يقدم خوارزميات مخصصة وأدوات تصنيف وحزم بدء لتخصيص تجربة وسائل التواصل الاجتماعي، مما يمنح المستخدمين التحكم الكامل في محتواهم والواجهة الخاصة بهم۔

#Bluesky #Twitter #X #ElonMusk #Arabic #News #Politics #Tech #Technology #Culture
إليك لماذا يجب عليك التخلي عن ”إكس“ واختيار بليوسكاي
بليوسكاي يقدم خوارزميات مخصصة وأدوات تصنيف وحزم بدء لتخصيص تجربة وسائل التواصل الاجتماعي، مما يمنح المستخدمين التحكم الكامل في محتواهم والواجهة الخاصة بهم۔
thursdaytimes.com
November 18, 2024 at 1:02 PM
بلیوسکائ کی وجہ سے ایکس پھیکا پڑ گیا ہے اور یہاں ٹھنڈ ہے۔ 😂
امید ہے چند ہفتوں میں نارمل ہو جاۓ گا۔
November 18, 2024 at 10:50 AM
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ۔آج ایسے ہی ایکس دیکھ رہا تھا ۔پتہ چلا کوئی بلیوسکائ کی نیو شاپ کھلی ہے ۔میں بھی آگیا دیکھنے 😝
November 17, 2024 at 4:29 PM