#جگہ
چلیں ۔۔۔ Hawaiiبہت خوبصورت جگہ ہے 😍💞
October 8, 2026 at 2:42 AM
میں کہی ایسی جگہ نا چلی جائے، جہاں ہمارے سوا کوئی اور نہ ہو؟بس میرا دل کرتا
October 8, 2026 at 2:38 AM
سانپ جس جگہ پلے
ہاں وہی پلی ہے تو 😃
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
#PakistanPolitics
#DesignSky ​​
October 9, 2026 at 6:56 PM
💞

تم پسند ہو تو ہر موسم حسین لگتا ہے

تمہارا خیال بھی دل کے قریب لگتا ہے

ناول، قہوے، شامیں سب اپنی جگہ جاناں

مگر تم ساتھ ہو تو ہر لمحہ عشق لگتا ہے❤️🌹☕
October 8, 2026 at 5:19 PM
وفادار کتا

کسی گاؤں میں ایک بوڑھا شخص اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ دونوں بہت سادہ اور نیک دل تھے۔ ان کے پاس موتی نام کا ایک وفادار کتا تھا، جس سے وہ دونوں بہت محبت کرتے تھے۔ موتی بھی اپنے مالکوں کا بے حد وفادار تھا۔ ایک دن بوڑھا شخص اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک موتی اسے کھینچ کر ایک جگہ لے…
وفادار کتا
کسی گاؤں میں ایک بوڑھا شخص اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ دونوں بہت سادہ اور نیک دل تھے۔ ان کے پاس موتی نام کا ایک وفادار کتا تھا، جس سے وہ دونوں بہت محبت کرتے تھے۔ موتی بھی اپنے مالکوں کا بے حد وفادار تھا۔ ایک دن بوڑھا شخص اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک موتی اسے کھینچ کر ایک جگہ لے گیا۔ وہ زور زور سے بھونکنے لگا اور اپنے پنجوں سے زمین کریدنے لگا۔
nzeecollection.com
October 10, 2026 at 5:34 PM
"ہر کسی کے پاس اپنی اپنی دلیل تھی، اپنا اپنا دکھ تھا، اپنی اپنی سچائی تھی، اس لیے سب اپنی جگہ ٹھیک تھے۔
مگر جو کمی رہی وہ یہ تھی کہ کسی نے کسی کے جوتوں میں چل کر نہیں دیکھا کسی نے کسی دوسرے کے دل کی زمین پر قدم رکھ کر نہیں دیکھا...🖤
October 8, 2026 at 3:43 PM
_*یا رحیم یا کریم _!!*_
تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.
*آمین یارب العالمین*
October 5, 2026 at 11:32 PM
نیک بیوی کا ایسا سبق جو زندگی بدل گیا

ایک عرب شخص اپنی انتہائی بوڑھی ماں کے ساتھ سفر کرتا تھا۔ بڑھاپے کی وجہ سے ماں کی یادداشت کمزور ہو گئی تھی، اس لیے وہ اکثر خیمے سے باہر نکل جاتی۔ بیٹے کو یہ بات بوجھ لگنے لگی۔ ایک دن قبیلے نے دوسری جگہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔ اس شخص نے اپنی بیوی سے کہا: "کل…
نیک بیوی کا ایسا سبق جو زندگی بدل گیا
ایک عرب شخص اپنی انتہائی بوڑھی ماں کے ساتھ سفر کرتا تھا۔ بڑھاپے کی وجہ سے ماں کی یادداشت کمزور ہو گئی تھی، اس لیے وہ اکثر خیمے سے باہر نکل جاتی۔ بیٹے کو یہ بات بوجھ لگنے لگی۔ ایک دن قبیلے نے دوسری جگہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔ اس شخص نے اپنی بیوی سے کہا: "کل روانگی کے وقت میری ماں کو یہیں چھوڑ دینا۔ اس کے پاس پانی اور کھانا رکھ دینا، شاید کوئی اسے سنبھال لے۔"
nzeecollection.com
October 7, 2026 at 8:04 PM
بالکل درست، اختلاف اپنی جگہ مگر انسانیت اپنی جگہ،
کسی کے رزق پر حملہ کرنا ظلم ہے اور کسی کے کردار پر انگلی اٹھانا بدترین زیادتی۔
اختلاف رکھیں، مگر اخلاق اور حدود کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔ 🌹
October 2, 2026 at 1:45 PM
نیوٹرینو ذرے ہر جگہ موجود ہیں، ہمارے جسم میں سے مسلسل گزر رہے ہیں
Ghost particles
کہتے ہیں
جو اُٹھتے بیٹھتے سوتے غور و فکر کرتے ہیں کائنات اُن پر اپنےراز ظاہر کرتی ہے
جیسےفرانسس ہالزن نے نیوٹرینو کو پکڑنے کے لیےآئس کیوب آبزرویٹری ایجادکرلی
غور و فکر کے لیے🤔۔👇
www.bbc.com/news/article...
'Ghost particles' from space telescope wins 2026 Nobel Prize in Physics
Belgian physicist Prof Francis Halzen has won for his pioneering work on an observatory that detects particles from space.
www.bbc.com
October 8, 2026 at 6:08 AM
شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔
Read News : shorturl.at/t1ruN

There is no longer any place in the city for those who damage its infrastructure.
#CityWardens #Wardens #KMC #Karachi #News #KarachiAlerts
October 3, 2026 at 11:54 PM
سری لنکا ٹی20 سیریز: سلمان آغا اور بابر آؤٹ، صاحبزادہ فرحان نئے کپتان
**پاکستان نے اس ہفتے سری لنکا کے خلاف ہونے والی ٹی20 ہوم سیریز کے لیے سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو کپتان مقرر کر دیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے کپتان رہیں گے۔** دو سال اور تقریباً چھ ماہ میں پاکستان کے چوتھے ٹی20 انٹرنیشنل کپتان بننے والے فرحان نے جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز میں ایک دوسری درجے کی ٹیم کی قیادت کی تھی، جہاں ہفتے کو فائنل میں اسے روایتی حریف انڈیا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ اگرچہ آغا کو کپتانی سے ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، تاہم پاکستان کے سلیکٹرز نے عندیہ دیا تھا کہ وہ 2028 کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم تیار کرنے پر غور کر رہے ہیں، جس کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر کریں گے۔ آغا کی قیادت میں پاکستان نے 50 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں سے 31 جیتے۔ تاہم رواں سال کے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ > View this post on Instagram > > A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb) شاہین اور سابق ٹی20 انٹرنیشنل کپتان بابر اعظم، دونوں 15 رکنی سکواڈ کا حصہ نہیں، جو نو، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) آل راؤنڈر رضا اللہ کو گذشتہ ماہ ایجبسٹن میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار کارکردگی کے بعد دونوں سکواڈز میں پہلی بار شامل کیے جانے کا انعام ملا ہے۔ انہوں نے 81 رنز بنائے اور چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔شاہین پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، جو 18 اکتوبر سے راولپنڈی میں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف تین ملکی سیریز کھیلے گی۔ سینیئر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، جنہیں رواں سال کے اوائل میں ٹی20 انٹرنیشنل سکواڈ سے ڈراپ کیا گیا تھا، کو ون ڈے ٹیم سے بھی نکال دیا گیا ہے۔ رضوان کو ٹیم سے متعلق معلومات افشا کرنے کے الزام میں پاکستان کے سائبر کرائم ادارے کی تحقیقات کا سامنا ہے۔ **ٹی20 سیریز کا شیڈول** 9 اکتوبر: پہلا ٹی20، راولپنڈی 11 اکتوبر: دوسرا ٹی20، راولپنڈی 13 اکتوبر: تیسرا ٹی20، راولپنڈی ٹی20 سیریز کے بعد پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گا۔ سات میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں، جبکہ باقی لیگ میچز اور فائنل لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ **ون ڈے سہ ملکی سیریز کا شیڈول** 18 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، راولپنڈی 20 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، راولپنڈی 22 اکتوبر: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ، راولپنڈی 25 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، لاہور 27 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، لاہور 29 اکتوبر: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ، لاہور 31 اکتوبر: فائنل، لاہور کرکٹ پاکستان سری لنکا انگلینڈ ٹی 20 ون ڈے سیریز سات میچز پر مشتمل اس سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد ٹورنامنٹ لاہور منتقل ہوگا جہاں باقی لیگ میچز اور فائنل کھیلا جائے گا۔  انڈپینڈنٹ اردو سوموار, اکتوبر 5, 2026 - 20:15 Main image: > <p>صاحبزادہ فرحان چھ فروری، 2026 کو کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن میں شرکت کر رہے ہیں (اے ایف پی)</p> کرکٹ type: news related nodes: ایشین گیمز کرکٹ فائنل: پاکستان کو شکست، گولڈ میڈل انڈیا کے نام پاکستان سری لنکا سے جیت کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی انگلینڈ: جب مظاہرین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پناہ گزین سمجھ لیا SEO Title: سری لنکا ٹی20 سیریز: سلمان آغا اور بابر آؤٹ، صاحبزادہ فرحان نئے کپتان copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
October 5, 2026 at 9:09 PM
چور کی انوکھی مہمان نوازی!… ایک مزاحیہ کہانی

ایک آدمی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ شام کو وہی گاڑی صاف ستھری، مکمل پالش کے ساتھ واپس اسی جگہ کھڑی تھی۔ اندر ایک خط بھی تھا: "میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویشناک تھی، مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا اور یہ قدم…
چور کی انوکھی مہمان نوازی!… ایک مزاحیہ کہانی
ایک آدمی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ شام کو وہی گاڑی صاف ستھری، مکمل پالش کے ساتھ واپس اسی جگہ کھڑی تھی۔ اندر ایک خط بھی تھا: "میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویشناک تھی، مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا اور یہ قدم اٹھانا پڑا۔ مجھے امید ہے آپ معاف کر دیں گے۔
nzeecollection.com
October 3, 2026 at 11:06 AM
ممتاز سٹی | آئیکون ایٹ
آج کے درست فیصلے کو کل کے بڑے منافع میں بدلیں

ممتاز سٹی کے آئیکون ایٹ میں اپارٹمنٹ خریدیں اور پراپرٹی کی ممکنہ بڑھتی ہوئی قیمت سے فائدہ اٹھائیں۔ صحیح جگہ پر درست فیصلہ کریں۔

📍 ممتاز سٹی | نزد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
📞 ایم ریلٹرز: ‎+92 311 1313 888
October 3, 2026 at 8:00 AM
لندن کو جاننا؛ آہستہ آہستہ یہ جگہ گھر بنتی جا رہی ہے۔ صبا قمر
Read News : shorturl.at/vWE5A

Getting to know London, slowly becoming home. Saba Qamar
#SabaQamar #Actress #Model #Pakistani #News #BreakingNews #KarachiAlerts
September 30, 2026 at 11:02 AM
_*یا رحیم یا کریم _!!*_
تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.
*آمین یارب العالمین*
September 30, 2026 at 12:37 AM
دنیا کا جنت جیسی جگہ بن جانا، انسانوں کے اپنے نقطۂ نظر کو بدلنے سے وابستہ ہے۔

"جس نے موت اور زندگی کو تخلیق کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں عمل کے اعتبار سے کون بہتر ہے۔"
[سورۃ الملک، 67:2]
September 30, 2026 at 7:41 AM
انسان کے ہر لمحے، ہر جگہ سب سے زیادہ قریب صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ اور انسان اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک قریبی تعلق قائم کرکے، اُس سے اپنی محبت کا اظہار کرکے اور خلوصِ دل کے ساتھ اللہ کی طرف متوجہ ہوکر مضبوط ایمان حاصل کرتا ہے۔
September 30, 2026 at 7:28 AM
ایشین گیمز والی بال: کوارٹر فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو ہرا دیا
**پاکستان نے جمعرات کو جاپان کے اوکازاکی چوو سوگو پارک جمنیزیم میں ایشین گیمز مینز والی بال کے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس طرح انڈیا ایونٹ سے باہر ہو گیا ہے۔** پاکستان نے ایشین گیمز کے مسلسل دوسرے ایڈیشن میں انڈیا کو 19-25، 23-25 اور 18-25 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اس کا سفر ختم کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے مراد خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں سب سے زیادہ 22 پوائنٹس بنائے جبکہ عثمان فریاد علی نے 9 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ محمد حماد نے آٹھ اور مصور خان نے 7 پوائنٹس کا حصہ ڈالا۔ کپتان مراد جہاں بھی چارپوائنٹس بنانے میں کامیاب رہے۔ عالمی رینکنگ میں 49ویں نمبر پر موجود انڈیا کے مقابلے میں 39ویں نمبر کے پاکستان نے اس میچ سے قبل قازقستان کو 1-3 اور ازبکستان کو 0-3 سے ہرایا تھا، جس کے بعد اپنے آخری پول میچ میں میزبان جاپان کے ہاتھوں سٹریٹ سیٹس میں شکست کے ساتھ وہ پول اے میں دوسرے نمبر پر رہا تھا۔ > View this post on Instagram > > A post shared by Pakistan Olympic Association (@nocpakistan) یہ نتیجہ اس کے باوجود سامنے آیا ہے کہ انڈیا ناک آؤٹ مرحلے تک ناقابل شکست رہا تھا۔ انڈیا نے ویتنام اور ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دینے کے بعد قطر کے خلاف تین گھنٹے تک جاری رہنے والے پانچ سیٹس کے طویل مقابلے میں کامیابی حاصل کر کے پول سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ پاکستان نے شروع ہی سے میچ پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے محض 23 منٹ میں پہلا سیٹ 19-25 سے جیت لیا۔ انڈیا پہلے سیٹ کے دوران پاکستان کے حملوں کو روکنے میں جدوجہد کرتا رہا، اور پاکستان کے 70 فیصد کے مقابلے میں اس کی سپائیک کامیابی کی شرح محض 41 فیصد رہی۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) دوسرا سیٹ اس مقابلے کا فیصلہ کن موڑ تھا۔ دونوں ٹیمیں 9-9 پوائنٹس تک برابر رہیں جس کے بعد پاکستان نے دو پوائنٹس کی برتری حاصل کی، لیکن انڈیا نے واپسی کرتے ہوئے سکور 13-13 سے برابر کر دیا۔ پھر انڈیا نے سبقت لے جاتے ہوئے 13-15 سے برتری حاصل کی اور 13-16 پر اس برتری کو تین پوائنٹس تک بڑھا دیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو پوائنٹس حاصل کیے اور سکور 16-16 سے برابر کر دیا، لیکن انڈیا نے 16-19 پر اپنی تین پوائنٹس کی برتری بحال کر لی اور یوں لگ رہا تھا کہ وہ یہ سیٹ جیت جائے گا۔ تاہم پاکستان کے ارادے کچھ اور تھے۔ مسلسل تین پوائنٹس حاصل کر کے پاکستان نے سکور 19-19 سے برابر کیا، اور وہاں سے اپنی سروس پر کنٹرول سنبھالتے ہوئے 19-21 کی برتری حاصل کر لی۔ ایشین گیمز جاپان کھیل انڈیا پاکستان نے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔  انڈپینڈنٹ اردو جمعرات, اکتوبر 1, 2026 - 11:30 Main image: > <p class="rteright">پاکستان والی بال ٹیم یکم اکتوبر، 2026 کو ایشین گیمز مینز والی بال کے کوارٹر فائنل میں انڈیا کو 0-3 سے شکست دینے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہے (پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن)</p> کھیل type: news related nodes: ایشین گیمز: فائنل میں پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ایشین گیمز: کرکٹ کے سیمی فائنل اور فائنل میں بھی بارش ہوئی تو کیا ہوگا؟ ایشین گیمز: کرکٹ کے چاروں کوارٹر فائنلز میں ایک گیند نہ پھینکی جا سکی ایشین گیمز: ملائیشیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 5-4 سے شکست دے دی SEO Title: ایشین گیمز مینز والی بال: کوارٹر فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو ہرا دیا copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
October 1, 2026 at 11:09 PM
ایک کیل

کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطان کو آپ کے پورے گھر کی ضرورت نہیں ہوتی؟ اسے صرف ایک کیل لگانے کی جگہ چاہیے ہوتی ہے۔یہ کہانی توآپ نے ضرور سن رکھی ہو گی کہ، ایک شخص کے پاس بہت خوبصورت مکان تھا۔ ایک خریدار اس کے پاس آیا اور گھر کی اچھی قیمت پیش کی، لیکن مالک نے بیچنے سے انکار کر دیا۔ خریدار بار بار…
ایک کیل
کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطان کو آپ کے پورے گھر کی ضرورت نہیں ہوتی؟ اسے صرف ایک کیل لگانے کی جگہ چاہیے ہوتی ہے۔یہ کہانی توآپ نے ضرور سن رکھی ہو گی کہ، ایک شخص کے پاس بہت خوبصورت مکان تھا۔ ایک خریدار اس کے پاس آیا اور گھر کی اچھی قیمت پیش کی، لیکن مالک نے بیچنے سے انکار کر دیا۔ خریدار بار بار آتا رہا، رقم بڑھاتا رہا، مگر مالک ہر بار انکار کرتا رہا۔
nzeecollection.com
September 30, 2026 at 6:51 AM
سرکاری ہسپتالوں کی حالت پر سندھ حکومت کے بڑے بڑے دعوے اپنی جگہ، مگر یہ منظر ایک تلخ سوال اٹھاتا ہے: اگر مریضوں کو یوں زمین پر لیٹنا پڑے تو علاج کی سہولت کہاں ہے؟ حکومت فوری نوٹس لے اور مریضوں کے لیے مناسب جگہ اور دیکھ بھال یقینی بنائے۔
September 27, 2026 at 7:40 AM
ڈِیپلو میں اسپتال کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس، اتوار سے 3 روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان

#DiploTharparkarHospitalDemandPublicActionCommitteeHealthCareProtestTharparkarNews

https://justpaste.in/news/urdu/hospitaldemand/
ڈِیپلو میں اسپتال کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس، اتوار سے 3 روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان
justpaste.in
September 27, 2026 at 1:51 PM
حضرت ابوبِشر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنی دونوں آنکھوں اور دونوں کانوں کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ انہوں نے دیکھا، سنا کہ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جس کسی نے کسی تنگدست کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا، اللہ تعالیٰ اسے اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دے گا۔
(مسلم)
September 29, 2026 at 11:26 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐

حضرت ابوبِشر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنی دونوں آنکھوں اور دونوں کانوں کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ انہوں نے دیکھا، سنا کہ رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا جس کسی نے کسی تنگدست کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا اللہ تعالیٰ اسے اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دے گا
(مسلم)
September 28, 2026 at 7:44 AM