#عشرہ
لاہور : نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرعطاءالرحمن منصورہ ڈگری کالج میں عشرہ تقریب اقبال سےمنصوب نشست میں طلباء سےخطاب کررہےہیں
December 3, 2024 at 11:33 AM
آج رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہو گیا، اللہ سے خوب گڑگڑا کر بخشش مانگ لو 🙏 کون جانے اگلا رمضان ہمارے نصیب میں نہ لکھا ہو😇
March 11, 2025 at 5:02 AM
عشرہ زوالحجہ کے آغآز سے قبل کے کام !!
May 27, 2025 at 3:37 PM
الوداع الوداع ماہ رمضان😭
آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے.
میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏
March 28, 2025 at 3:35 AM
سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم
آخری عشرہ میں اعتکاف کیا کرتے تھے،
نیز آپ فرمایا کرتے تھے کہ تم شب ِ قدر کو آخری دس راتوں میں تلاش کیا کرو۔

مسند احمد صحیح حدیث رقم 3995
March 15, 2025 at 1:08 AM
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

> 📜 *لیلتہ القدر کابیان*

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

🔹❞ *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ،` شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو ۔* ❝🔹

`📚 «صحیح بخاری_2017»`

`|Status صحیح|🎀`

||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
March 22, 2025 at 2:43 PM
تاجُ تختِ ختمِ نبوت زندہ باد
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com

*عشرہ ذی الحجہ میں کرنے کے کام*❗
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت *خیبرپختونخوا*✅
May 18, 2026 at 3:21 PM
‏💥آج کی بات 💥
رمضان کا دوسرا عشرہ کثرت سے استغفار کرنے کی تلقین کرتا ہے
قاری صاحب خطبے میں فرما رہے تھے
😈 شیطان سارا سال انسان کو ورغلا کر
گناہ کرواتا ہے اور رمضان شریف میں جب انسان صدق دل سے استغفار کرتا ہے تو اللہ اس کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے
سبحان اللہ 💚
‎#اردو_زبان
March 16, 2025 at 5:24 AM
خاموش نہ رہیں!

تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے، اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں الحمداللہ

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ.. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○🕋❤️
June 1, 2025 at 2:37 PM
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو ❤️
تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کی آمد بہت مبارک ھو ۔
پہلا عشرہ
رحمت کا عشرہ ہے۔
پہلے عشرے کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا
رمضان_المبارک پہلا_روزہ پہلی_سحری
March 1, 2025 at 11:05 PM
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*تیسرا عشرہ*
(جہنم سے نجات):
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*
( *اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما*

*"اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
( *اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے)*
*آمین یا ربّ العالمین*
March 23, 2025 at 10:59 PM
اللہ خیر کرے رمضان کا آخری عشرہ اور عید خیبر پختون خواہ میں بہت مہنگا گزرے گا۔
بلا ضروت، بازاروں میں جانے سے اجتناب کرے، جاتے ھوے احتیاط کرے۔ دھشتگردوں کا کوی مزھب، دین اور ملک نہیں ھوتا۔ وہ صرف اپنے ایجنڈے پے کام کرتا ھے۔
March 16, 2025 at 10:10 AM
جمعیۃ علماء اسلام کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جانب سے فلسطین کے مظلوموں مسلمانوں کیلئے غزہ میں
آخری عشرہ کے سحر اور افطاری کا انتظام کیاگیاہے
21 ویں رمضان المبارک کی افطاری کا اہتمام کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
March 24, 2025 at 5:55 PM
گیارہویں سحری اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک*
دوسرے عشرہ کی دعا
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ.
March 12, 2025 at 4:39 AM
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ …. عشرۂ رحمت

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

روزہ رکھنے کی نیت کی دعا:
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ

ترجمہ:
میں نے رمضان کے مہینے کے کل کے روزے کی نیت کی
February 19, 2026 at 6:34 AM
تیسرا عشرہ بھی پورا ہونے کو ہے،
یا رحمان؛ رمضان کے آخری عشرہ کے صدقے ہمارے جو اپنے اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اُنکی جہنم سے نجات فرما، اور انکو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرما،
آمین ثمہ آمین
March 28, 2025 at 4:44 AM
*تاجُ تختِ ختمِ نبوت زندہ باد*
*تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد*
www.amtkn.com

*عشرہ ذوالحجۃ الحرام کی فضیلت*!
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوّت *خیبرپختونخوا*
May 24, 2026 at 5:25 PM
تاجُ تختِ ختمِ نبوت زندہ باد
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ نزولِ رحمت کا وقت !
پہلے عشرے کے لئے منتخب دعاء

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا
February 23, 2026 at 7:26 PM
*20 جمادی الثانی*💔
*یوم شہادت عشرۂ مبشرہ صحابی🥀*
*سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ❤️*

꧁⚔️ 🇹‌🇱‌🇵‌ ⚔️
꧂

*🠊**🤍*Group Link 🔗🖇️*
chat.whatsapp.com/LWwNVGcYC2lD...
𝐓𝐋𝐏 𝐭𝐢𝐠𝐞𝐫'𝐬 🐯✌️
WhatsApp Group Invite
chat.whatsapp.com
December 25, 2024 at 10:49 AM
رمضآن المبارک کا دوسرا عشرہ ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں باران رحمت ،موسم خوش گوار ہوگیا،سردی کی شدت میں اضافہ ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہے گا
March 19, 2025 at 5:43 PM
🌙 رمضان کے پہلے عشرے کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
📖 ترجمہ:
اے میرے رب! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔
پہلا عشرہ رحمت کا ہوتا ہے، اس لیے اس میں اللہ تعالیٰ سے رحمت اور مغفرت کی کثرت سے دعا مانگنی چاہیے۔
February 18, 2026 at 3:39 PM
‏🌹درس حدیث🌹

عشرہ ذی الحجہ کے اذکار، جن کی کثرت کا حکم ہوا.

نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا۔
الله تعالیٰ کے نزدیک عشرہٴ ذی الحجہ سے زیادہ عظمت والے دوسرے کوئی ایام نہیں، لہٰذا تم ان دنوں میں تسبیح وتہلیل اور تکبیر وتحمید کثرت سے کیا کرو۔

(مسند احمد حدیث 5446)
May 29, 2025 at 12:42 PM
رسول اللہ ص نے فرمایا انبیاء کے بعد سب امتوں میں افضل ترین شخص ابوبکر رض،
آپ رسول اللہ ص کے حکم پر اپنے نفس کو ترجیح دیتے، سیدنا علی رض داماد رسول عشرہ مبشرہ امیر المومنین
سےانکےبیٹے محمدبن حنیفہ رح نےپوچھا
سب سے افضل کون؟ تو سیدنا علی رض نے فرمایا ابوبکر رض پھر عمر رض !
June 24, 2025 at 2:41 AM
حضرت عمر فاروق مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھےعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں، ان کا شمار علما و زاہدین صحابہ میں ہوتا تھا۔ عمر بن خطاب ایک باعظمت، انصاف پسند اور عادل حکمران مشہور ہیں، ان کی عدالت میں مسلم و غیر مسلم دونوں کو یکساں انصاف ملا کرتا تھا
November 19, 2024 at 5:07 PM
قرار دیتے ہیں اور اس مناسبت سے یہ عشرہ ”عشرہ فاطمیہ“ کہلاتا ہے۔ پہلی جمادی الثانی سے دس جمادی الثانی تک عشرہ فاطمیہ علیہا السلام ہے۔
September 10, 2026 at 9:57 AM