#غذر
گلگت بلتستان پہاڑوں سے گھرا ہوا صوبہ ہے

خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے روڈ بلاک کیے جا رہے ہیں پہاڑ گرا گرا کر غذر میں ۔۔!!!

‎#گلگت_بلتستان
November 23, 2024 at 12:48 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 6:57 AM
ببخشید غذر میخوام، دیاسپورا چی بود؟
July 13, 2025 at 3:32 AM
😂😂😂😂غذر خواهم
November 16, 2025 at 11:33 AM


صدر پاکستان پیپلز پارٹی غذر و امیدوار حلقہ ایک غذر سید جلال علی شاہ کی عبدالرحمان بخاری کے پروگرام میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @03062407817.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @kiran30.bsky.social @myousifb.bsky.social #PppGB #DailyK2
December 10, 2024 at 7:28 AM
#گلگت
صدر پاکستان پیپلر پارٹی ضلع غذر پیر سید جلال علی شاہ صاحب کی عبدالرحمان بخاری کے پروگرام میں گفتگو کررہے ہیں
@pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @myousifb.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @drkoaml.bsky.social @kiran30.bsky.social #PPPGILGIT #Ghizer
December 9, 2024 at 8:50 PM
غذر کے غیور عوام کا واضح پیغام! 7 جون کو صرف تیر چلے گا۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 4:45 PM
غذر کے عوام تیار ہو! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد آپ کے درمیان ہونگے۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 10:10 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں شریک ہیں

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:24 PM
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
‏‪#GBMainTeerChaleyga‬
‏‪
June 4, 2026 at 5:12 PM
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کرر ہے ہیں۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:28 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے شہر گاہکوچ ضلع غذر میں عظیم الشان انتخابی جلسے سے خطاب
#GBMainTeerChaleyGa
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36526/
June 4, 2026 at 5:32 PM
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 19 غذر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر سید جلال علی شاہ کامیاب۔

#گلگت_میں_تیرچلےگا
June 7, 2026 at 8:42 PM
جنرل سیکرٹری پی پی پی غذر وقار مایا پنڈی جلسے میں شرکت کی اور محترمہ کے جام شہادت پر جاکے خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @kiran30.bsky.social @03062407817.bsky.social @ghulamani.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social
December 27, 2024 at 6:29 PM
پیپلز پارٹی ضلع غذر کی جانب سے شہید قائد محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی خطاب کر رہے ہیں
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @myousifb.bsky.social @fawadppp.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #ppp
December 27, 2025 at 10:34 PM
‏غذر میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی
June 4, 2026 at 4:51 PM
گلگت بلتستان: پہاڑی تودے سے بننے والی جھیل ٹوٹنے سے ’تباہ کن‘ سیلاب کا خدشہ
**پاکستان میں حکام نے ہفتے کو خبردار کیا ہے کہ دریائے غذر میں پہاڑ سے مٹی کے تودے گرنے سے بننے والی سات کلومیٹر طویل جھیل کے ٹوٹنے سے ممکنہ طور پر ’تباہ کن‘ سیلاب کا خدشہ ہے۔** قدرتی آفات سے نمٹنے کی قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے مطابق جمعے کو یہ پہاڑی تودہ دریائے غذر میں گرا تھا جس نے دریا کا راستہ مکمل طور پر روک دیا۔ اتھارٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ رکاوٹ ایک عارضی بند بن گیا ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل ذاکر حسین نے کہا ’یہ نئی جھیل تباہ کن سیلاب کا باعث بن سکتی ہے۔‘ ذاکر حسین کے مطابق دریائے غذر کے نشیبی علاقے میں واقع چار اضلاع یعنی غذر، گلگت، استور اور دیامر کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ غذر گلگت بلتستان میں بہنے والا مرکزی دریا ہے جس کے قریب پہاڑی اضلاع میں اس سال کی مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے 15 اگست سے اب تک تقریباً 400 افراد جان سے گئے تھے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے رنگ کی مٹی اور پھتروں کا ریلہ پہاڑ سے پھسلتا ہوا دریا میں گر رہا ہے۔ اتھارٹی کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ ویڈیو مقامی لوگوں نے بنائی تھی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق مختلف پہاڑی ڈھلوانوں سے بھی اسی طرح کے مٹی کے تودے دریا میں گرے۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) انہوں نے بتایا کہ بلند علاقے میں موجود ایک چرواہے نے سب سے پہلے مٹی کا تودہ آتا دیکھا اور فوراً گاؤں والوں اور مقامی حکام کو اطلاع دی۔ اس انتباہ کی بدولت دریا اور پہاڑ کے کناروں پر آباد گھروں میں رہنے والے تقریباً 200 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ فیض اللہ نے کہا کہ اس نئی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہو چکا ہے جس سے پھٹنے کا خطرہ کم ہوا ہے لیکن جب تک جھیل مکمل طور پر خالی نہیں ہو جاتی نشیبی علاقوں میں اچانک آنے والے سیلاب کے خطرے کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دریا کے کنارے رہنے والی آبادی کو ہائی الرٹ رہنے اور علاقے خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان بھر میں مون سون کے آغاز سے اب تک 785 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ قومی ادارے نے ملک بھر خصوصاً بالائی پاکستان میں 10 ستمبر تک مزید دو بارشوں کے سلسلوں کی وارننگ دی ہے۔ مون سون سیلاب مصنوعی جھیل گلگت بلتستان حکام نے خبردار کیا ہے کہ دریائے غذر میں پہاڑ سے مٹی کے تودے گرنے سے بننے والی سات کلومیٹر جھیل کے ٹوٹنے سے ممکنہ طور پر ’تباہ کن‘ سیلاب کا خدشہ ہے۔ روئٹرز ہفتہ, اگست 23, 2025 - 17:00 Main image: > <p style="direction:rtl">17 اگست، 2025 کو باجوڑ میں آنے والے اچانک سیلاب کے بعد ملبے میں مرنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے کھدائی کرنے والی مشینوں کے قریب مقامی افراد جمع ہیں (اے ایف پی)</p> ماحولیات jw id: RxojxEYy type: news related nodes: غذر سیلاب: گلگت کے چرواہے کی ایک فون کال نے سینکڑوں جانیں بچائی گلگت بلتستان: شہر کو سیلاب لے گیا گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے متعدد دیہات زیر آب، 200 سے زائد افراد ریسکیو وادی پھنڈر، جہاں دریائے غذر سیاحوں سے باتیں کرتا ہے SEO Title: گلگت بلتستان: پہاڑی تودے سے بننے والی جھیل ٹوٹنے سے ’تباہ کن‘ سیلاب کا خدشہ copyright: Translator name: عبدالقیوم شاہد show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
August 23, 2025 at 11:15 PM
گاؤں ہمو چل کے حسن کو چار چاند لگانے والی نیلی جھیل

لفظ گاؤں سن کر گمان ہونے لگتا ہے کہ کوئی پیاری جگہ ہی ہوگی جہاں سرسبز کھیت ،ہریالی ,بہتا دریا اور پہاڑ ہونگے ۔گاؤں کی گلیاں اور چھوٹی سڑ کیں خوب صورت ترین گاؤں میں ایک پیارا گاؤں جس کا نام ہمو چل ہے ضلع غذر گلگت بلتستان میں واقع ہے ۔
#GB
January 4, 2024 at 9:04 AM
غذر میں سیلاب، داماس میں اچانک سیلابی ریلے سے فٹبال گراؤنڈ زیرِ آب

#بارش

https://justpaste.in/news/urdu/ghdhr-my%da%ba-sylab-damas-my%da%ba-achank-sylaby-ryl%db%92-s%db%92-f%d9%b9bal-grawn%da%88-zyri-ab/
غذر میں سیلاب، داماس میں اچانک سیلابی ریلے سے فٹبال گراؤنڈ زیرِ آب
justpaste.in
September 13, 2026 at 12:05 AM
فنانس سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر اعجاز احمد کی انتھک محنت اور خصوصی کاوشوں سے پارٹی سیکریٹریٹ کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوا۔

ان کی محنت، خلوص اور پارٹی سے وابستگی قابلِ تحسین ہے۔ 🌹🇱🇾

جیئے بھٹو، جیئے پیپلز پارٹی! 🇱🇾❤️
@pppofficial.bsky.social
September 8, 2026 at 10:40 AM
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر کے سیکرٹریٹ کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے، بہت جلد باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔

یہ سیکرٹریٹ صرف ایک دفتر نہیں بلکہ عوام کی آواز، خدمت اور مسائل کے حل کا مرکز ہوگا۔ عوام کی خدمت کے لیے اس کے دروازے ہر وقت کھلے رہیں گے۔

@pppofficial.bsky.social
September 7, 2026 at 4:44 PM
 ګلګت بلتستان کې ناڅاپي سېلابونو لويې لارې او کورونه زيانمن کړي دي

د ګلګت بلتستان په غذر ولسوالۍ(ضلعه) کې د سختو بارانونو او ناڅاپي سېلابونو له امله د قراقرم لويه لار او ځينې نور سړکونه بندشوي دي، کرنيزې ځمکې او فصلونه زيانمن شوي او د برېښنا( بجلۍ) رسولو نظام هم اغېزمن شوى دى. په 6م ستمبر خپور شوي…
 ګلګت بلتستان کې ناڅاپي سېلابونو لويې لارې او کورونه زيانمن کړي دي
د ګلګت بلتستان په غذر ولسوالۍ(ضلعه) کې د سختو بارانونو او ناڅاپي سېلابونو له امله د قراقرم لويه لار او ځينې نور سړکونه بندشوي دي، کرنيزې ځمکې او فصلونه زيانمن شوي او د برېښنا( بجلۍ) رسولو نظام هم اغېزمن شوى دى. په 6م ستمبر خپور شوي دډان ورځپاڼې يو رپورټ کې ويل شوي د ځايي چارواکو او اوسېدونکو وينا ده، د خالي په سهار وختي د سختو بارانونو له امله رامنځته شوو ناڅاپي سېلابونو د غذر په بېلابېلو سيمو کې کورونو، فصلونو او باغونو ته زيان رسولى دى.
mashaal.digital
September 6, 2026 at 4:08 AM
وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی پیر سید جلال علی شاہ، ڈپٹی کمشنر غذر، ایکسین C&W، ڈی ڈی واٹر مینجمنٹ اور اے ڈی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ہمراہ ہاتون کے سیلاب متاثرہ علاقے پہنچ گئے۔

اس موقع پر نمبردار ہاتون اور دیگر ذمہ داران نے علاقے میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور مجموعی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
August 24, 2026 at 4:32 PM
وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی پیر سید جلال علی شاہ، ڈپٹی کمشنر غذر، ایکسین C&W، ڈی ڈی واٹر مینجمنٹ اور اے ڈی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ہمراہ ہاتون کے سیلاب متاثرہ علاقے پہنچ گئے۔

اس موقع پر نمبردار ہاتون اور دیگر ذمہ داران نے علاقے میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور مجموعی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
August 24, 2026 at 4:29 PM