#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 6:57 AM
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 7:01 AM
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں، تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور دیگر بنیادی آئینی حقوق کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔

#GBMainTeerChaleyGa
#VoteForTeer
June 3, 2026 at 6:27 PM
نگر کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:33 PM
غذر کے غیور عوام کا واضح پیغام! 7 جون کو صرف تیر چلے گا۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 4:45 PM
غذر کے عوام تیار ہو! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد آپ کے درمیان ہونگے۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 10:10 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں شریک ہیں

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:24 PM
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
‏‪#GBMainTeerChaleyga‬
‏‪
June 4, 2026 at 5:12 PM
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 5:41 PM
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہی ہیں۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 4, 2026 at 5:03 PM
Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari addressed today a grand election rally in Gahkuch, Ghizer district of Gilgit-Baltistan.
#GBMainTeerChaleyGa

Read More: ppp.org.pk/pr/36530/
June 4, 2026 at 5:39 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد گلگت شہر کے شاہی پولو گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 5, 2026 at 11:11 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے شہر گاہکوچ ضلع غذر میں عظیم الشان انتخابی جلسے سے خطاب
#GBMainTeerChaleyGa
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36526/
June 4, 2026 at 5:32 PM
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کرر ہے ہیں۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:28 PM
گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت کے انتخابی جلسہ عام میں رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہی ہیں۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 4, 2026 at 5:37 PM
عوام کے بے مثال جوش و خروش اور تاریخی شرکت نے ثابت کر دیا کہ ترقی، حقوق اور روشن مستقبل کے لیے عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے۔
گلگت بلتستان کا فیصلہ واضح ہے.

ووٹ صرف تیر کا، ووٹ بینظیر کا

#GBMainTeerChaleyGa‬⁩
#PPPGB
June 6, 2026 at 9:36 AM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ محفوظ، آرام دہ اور سستی سفری سہولیات کا
‏‪@BBhuttoZardari‬
‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
‏ ‪#GilgitBaltistanWithBilawal‬
June 6, 2026 at 3:36 PM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ خواتین کی خود مختاری کا

‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
‏ ‪#GilgitBaltistanWithBilawal‬
June 6, 2026 at 1:31 PM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے محفوظ گھروں کی تعمیر کا
‏‪@BBhuttoZardari‬
‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
‏ ‪#GilgitBaltistanWithBilawal‬
June 6, 2026 at 11:38 AM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ گلگت بلتستان میں جمہوری راج کے قیام کا

‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
‏ ‪#GilgitBaltistanWithBilawal‬
June 6, 2026 at 10:13 AM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ معیاری و مفت طبی سہولیات کا

‏ ‪#GilgitBaltistanWithBilawal‬
‏‪#GBMainTeerChaleyGa‬
June 6, 2026 at 9:18 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت میں انتخابی جلسہ عام میں شریک ہیں

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 5, 2026 at 6:56 PM
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جمہوری وژن سے لے کر آج تک، پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے آئینی حقوق، روزگار اور ترقی کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کی یہ تحریک جاری ہے اور وہ دن دور نہیں جب عوام کو مکمل آئینی اور جمہوری حقوق حاصل ہوں گے۔
#GBMainTeerChaleyGa
June 5, 2026 at 6:45 PM
گلگت کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہے ہیں۔

‏ ‪#GBMainTeerChaleyga‬
June 5, 2026 at 6:33 PM
2008 میں وفاق میں حکومت ملنے پر صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو باقاعدہ شناخت دی، اسے انتظامی خودمختاری فراہم کی اور عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق دیا۔ آج یہ تمام سیاسی اور آئینی مواقع اسی جدوجہد کا نتیجہ ہیں جس کی بنیاد پاکستان پیپلز پارٹی نے رکھی تھی۔
#GBMainTeerChaleyGa
June 5, 2026 at 6:14 PM