#VoteForTeer
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari has called everyone to move to Karachi.

Under the leadership of the #PPP and it's #SindhGovt, Karachi is progressing.

The symbol of Progress, Teer 🏹

#VoteForTeer #VisionSindh
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 7:26 PM
ہری پور حلقہ این نے 18 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار کو 23 نومبر 2025 کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

#NA18 #VoteForTEER
November 22, 2025 at 1:10 PM
گلگت بلتستان میں 7 جون کو صرف تیر چلے گا۔

‏‪#VoteForTeer‬
‏ ‪#PPPGB2026‬
May 21, 2026 at 7:24 AM
ووٹ محض وعدے کرنے والوں کو نہیں! بلکہ وعدوں کی تکمیل کرنے والوں کو دیں، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کو دیں۔

‏‪#PP52‬ ‫#چنو_نئی_سوچ_کو‬ ‪#VoteForTeer‬
June 1, 2025 at 8:10 AM
کل اپنے ووٹ کی طاقت سے سچ، بہادری اور وفاداری کا ساتھ دیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ راحیل کامران چیمہ کو کامیاب بنائیں اور ثابت کریں کہ سیالکوٹ کا سپاہی کبھی پیچھے نہیں ہٹتا۔

‏‪#PP52‬ ‫#چنو_نئی_سوچ_کو‬ ‪#VoteForTeer‬
May 31, 2025 at 1:05 PM
یکم جون کو اپنے ووٹ کی طاقت سے سچ، بہادری اور وفاداری کا ساتھ دیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ راحیل کامران چیمہ کو کامیاب بنائیں اور ثابت کریں کہ سیالکوٹ کا سپاہی کبھی پیچھے نہیں ہٹتا۔

‏‪#PP52‬ ‫#چنو_نئی_سوچ_کو‬ ‪#VoteForTeer‬
‏‪‬
May 26, 2025 at 12:17 PM
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں، تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور دیگر بنیادی آئینی حقوق کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔

#GBMainTeerChaleyGa
#VoteForTeer
June 3, 2026 at 6:27 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
‏‪‬
‏‪#VoteForTeer‬
‏‪#SkarduMainTeerChaleyGa‬
June 2, 2026 at 4:36 AM
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

آئینی تحفظ، عوامی شناخت، معاشی استحکام، حق حاکمیت اور حق ملکیت دے کر ایک مضبوط اور بااختیار نظام کی بنیاد۔

27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کریں
‪#VoteForTeer‬⁩
July 18, 2026 at 1:49 PM
کل سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
‏‪#VoteForTeer‬
September 23, 2025 at 1:50 PM
گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 20 پر ایڈووکیٹ نذیر احمد کو کامیاب بنائیں۔

‏‪#VoteForTeer‬
‏ ‪#PPPGB2026‬
May 18, 2026 at 2:10 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آمد سے قبل ہی اسکردو جلسہ گاہ عوامی سمندر میں تبدیل

‏‪#VoteForTeer‬
‏ ‪#SkarduMainTeerChaleyGa‬
June 2, 2026 at 11:11 AM
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

اب کشمیر کے عوام کو بھی جدید اور معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی، کیونکہ مفت اور بہترین صحت کی سہولت ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
‏⁦‪#VoteForTeer‬⁩
July 18, 2026 at 1:24 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
‏‪#VoteForTeer‬
‏‪#PPPGB2026‬
‏‪#ShigarMainTeerChaleyGa‬
June 1, 2026 at 7:38 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪#VoteForTeer‬
‏‪#SkarduMainTeerChaleyGa‬
June 2, 2026 at 8:53 AM
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شگر جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال

‏⁦‪#VoteForTeer‬⁩ ⁦‪#PPPGB2026‬⁩
‏ ⁦‪#ShigarMainTeerChaleyGa‬⁩
June 1, 2026 at 9:53 AM
گلگت بلتستان کی شناخت، حقوق اور خودمختاری کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ صفِ اول میں کھڑی رہی۔

‏‪#VoteForTeer‬
‏‪#PPPGB2026
May 20, 2026 at 1:19 PM
‏ووٹ محض وعدوں پر نہیں! بلکہ وعدے نبھانے والوں کودیں، آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪#VoteForPPP‬⁩ ⁦‪#VoteForTeer‬⁩
September 24, 2025 at 5:29 AM
‏کل بروز بدھ 24 ستمبر 2025 کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیاب بنائیں۔
‏⁦‪#VoteForPPP‬⁩ ⁦‪#VoteForTeer‬⁩
September 23, 2025 at 3:05 PM
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪#VoteForTeer‬⁩
‏⁧‫#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
July 20, 2026 at 3:07 PM
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪#VoteForTeer‬⁩
‏⁧‫#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
July 20, 2026 at 2:18 PM
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#VoteForTeer
#PoonchMainTeerChaleyGa
August 6, 2026 at 4:13 PM
ڈیرہ غازی خان حلقہ این نے 185 کے ضمنی انتخابات میں 23 نومبر 2025 کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر ایک روشن خیال اور عوام دوست نمائندے کا انتخاب کریں۔

#NA185 #VoteForTEER
November 22, 2025 at 10:47 AM
‏گلگت بلتستان میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#VoteForTeer‬⁩
‏ ⁦‪#PPPGB2026‬⁩
May 23, 2026 at 8:53 AM
اسکردو میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی
‏‪#VoteForTeer‬
‏ ‪#PPPGB2026‬

‏ ‪#SkarduMainTeerChaleyGa‬
June 2, 2026 at 2:59 PM