#فوج
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
November 19, 2024 at 2:31 PM
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں
الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
December 3, 2024 at 3:18 PM
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 20, 2024 at 4:53 PM
منتظر ورود فوج فوج کاربران توییتر به بلواسکای باشید!
July 1, 2023 at 6:04 PM
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے
پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020
December 2, 2024 at 12:51 PM
‏بریکینگ: فوج کا ڈی چوک پر لائوڈ سپیکر پر اعلان

سب پرامن رہے، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا اعلان
November 26, 2024 at 9:05 AM
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نا بنیں
پاک فوج ہمارا فخر ہے۔
الحمدللہ
December 1, 2024 at 1:34 PM
صب زود کلاس ورزش داشتم. با کتک خودمو کشوندم برم و کمی ته دلم گفتم دمت گرم و صب دوشنبه تعطیلتو داری میری ورزش که رسیدم به کلاس دیدم فوج فوج آدم خندان از کلاس ۶ صب دارن درمیان بیرون😒
September 7, 2026 at 2:21 PM
منتظر ورود فوج فوج کاربران توییتر به بلواسکای باشید!
July 1, 2023 at 6:02 PM
180 سیٹیں آسمان کھا گیا یا زمین؟
نہیں، ہماری فوج کھا گئی!!
February 7, 2025 at 12:24 PM
پاک فوج کے علاوہ پوری امتِ مسلمہ کو رمضان کریم مبارک !!
March 1, 2025 at 1:37 PM
بلواسکای اعلام کرد به صورت موقت ساختن اکانت جدید رو محدود کرده و الان فوج فوج پناهنده در مرزهای توییتر و بلواسکای سرگردانن.
July 2, 2023 at 8:15 AM
یہ ناپاک فوج آپ کی اصل دشمن ہے۔
youtu.be/OxW64_E78ZE
یہ ناپاک فوج آپ کی اصل دشمن ہے۔
youtu.be
May 6, 2024 at 3:34 PM
‏میں اپنی پاک فوج کے ساتھ تھا
میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہوں
میں اپنی پاک فوج کے ساتھ مرتے دم تک رہوں گا
مجھے پاکستان اور اپنی فوج سے بہت پیار ہے
December 8, 2024 at 1:25 PM
پاک فوج زندہ باد
November 18, 2024 at 7:50 PM
‏آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔

مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔
#imrankhan
November 18, 2024 at 6:56 AM
بس یہی فرق ہے ہمارے فوج میں اور سیاستدانوں میں
November 20, 2024 at 11:15 PM
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

😜😜😜😜
November 23, 2024 at 2:54 PM
مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
November 27, 2024 at 4:20 PM
جولوگ پاک فوج پہ بھونکتے ہیں انہیں فلسطین اور لبنان کے حالات دیکھنے چاہیے ، اک مضبوط فوج ہی ملک کی سلامتی اور بکاء کی ضامن ہے۔ فوج تب مضبوط ہوتی ہے جب عوام فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے۔
December 2, 2024 at 7:14 AM