#گورنرراج

صحافی کا سوال کس بات کا انتظار گورنرراج لگادیں۔
‏آئیں بائیں شائیں کائیں ٹائیں ۔۔۔۔ وزیراطلاعات کا جواب
November 26, 2024 at 3:40 PM
وفاقی کابینہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانےکےحق میں
ذرائع کےمطابق حکومت نے کےپی میں گورنرراج نافذکرنےسےپہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کابتاناہےکہ وزارت قانون اوراٹارنی جنرل نےوفاقی کابینہ کو کےپی میں گورنرراج کےنفاذ کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ہے
November 28, 2024 at 11:38 AM
گورنرراج جیسے آمرانہ اقدامات جمہوری روح کے منافی ھے جس کی سیاسی جماعتوں کو قطعا حمایت نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاھے کہ اگر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوامیں گورنرراج نافذ کیا تو جماعت اسلامی اس فیصلے کی بھرپورمخالفت کرے گی۔*3/3
November 28, 2024 at 3:10 PM
مولانافضل الرحمان نے کےپی میں گورنرراج کی باتوں کی مخالفت کردی
بلوچستان اورکےپی میں کوئی حکومت نہیں،دونوں صوبوں میں افرا تفری ہےملک میں انارکی مسئلےکاحل نہیں،دھاندلی سے پاک دوبارہالیکشن کرائیں۔
کےپی میں گورنرراج لگانےکی حمایت نہیں کرتے،گورنرراج جمہوریت کے منافی ہےلیکن ناگزیرحالات میں لگایاجاسکتاہے۔
November 30, 2024 at 7:49 AM
https://www.newsmason.com?query=%22گورنر%20راج%22
October 12, 2026 at 1:06 AM
www.newsmason.com
October 11, 2026 at 2:23 AM
Biggest #trends of the day for 'don t' 'undergo surgery' and 'گورنر راج'

https://www.newsmason.com/?query=%22don%20t%22

https://www.newsmason.com/?query=%22undergo%20surgery%22

https://www.newsmason.com/?query=%22گورنر%20راج%22

#dont #undergosurgery #گورنرراج
Biggest #trends of the day for 'don t' 'undergo surgery' and 'گورنر راج' https://www.newsmason.com/?query=%22don%20t%22 https://www.newsmason.com/?query=%22undergo%20surgery%22 https://www.newsmason.com/?query=%22گورنر%20راج%22 #dont #undergosurgery #گورنرراج
Biggest #trends of the day for 'don t' 'undergo surgery' and 'گورنر راج' https://www.newsmason.com/?query=%22don%20t%22 https://www.newsmason.com/?query=%22undergo%20surgery%22 https://www.newsmason.com/?query=%22گورنر%20راج%22 #dont #undergosurgery #گورنرراج
www.newsmason.com
October 11, 2026 at 10:45 PM
عمران کی رہائی کافیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستانی عدالت کرےگی!
گورنرراج کاحامی نہیں ہوں،اورنہیں لگ سکتا،ایسےحالات نہیں۔
جوکچھ اسلام آبادمیں ہوااچھانہیں ہوا مذمت کرتاہوں۔
کسی بھی سیاسی جماعت پرپابندی عائدنہیں ہونی چاہیےہم کسی پارٹی پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں ہیں۔
نجومی نہیں کہ بتادوں حکومت کتنی دیرتک چلےگی۔
November 30, 2024 at 7:03 PM
جماعت اسلامی عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے کسی بھی غیرجمہوری فیصلے کی حمایت نہیں کریں گی بلکہ ایسے غیر جمہوری فیصلے کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائے گی۔ کسی بھی جمہوری سیاسی جماعت کے لئے گورنرراج کی حمایت ایک شرمناک فیصلہ ھوتا ھے سیاسی جماعتوں کو سیاسی مخالفین کا مقابلہ سیاسی میدآن میں کرنا چاہئے2/3
November 28, 2024 at 3:10 PM
‏ڈی جی آئی ایس آئی نے عاصم منیر کو کال کرکے بتایا کہ گنڈاپور نے چیلنج دیا ہے کہ اگر باپ کی اولاد ہو تو گورنرراج لگا کر دکھاؤ۔ کیا ہمیں چیلنج پورا کرنا چاہیئے؟
عاصم منیر:
پین یکا، تم تو ایسے پوچھ رہے ہو جیسے ہم واقعی اپنے باپ کی اولاد ہوں ۔ ۔ ۔ ایسی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں
November 29, 2024 at 7:18 PM
عمران کی رہائی کافیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستانی عدالت کرےگی!
گورنرراج کاحامی نہیں ہوں،اورنہیں لگ سکتا،ایسےحالات نہیں۔
جوکچھ اسلام آبادمیں ہوااچھانہیں ہوا مذمت کرتاہوں۔
کسی بھی سیاسی جماعت پرپابندی عائدنہیں ہونی چاہیےہم کسی پارٹی پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں ہیں۔
نجومی نہیں کہ بتادوں حکومت کتنی دیرتک چلےگی۔
December 1, 2024 at 8:05 AM
توعمران سےبھی کہوں گاکہ آئندہ پرامن رہنےکانہ کہنا۔
ہم کرسیوں والےنہیں ہیں،گورنرراج لگاناہےتولگاؤ،کیاہماراخون سفیدہے، دہشت گردی کامقابلہ ہم کریں،گورنرہاؤس سےڈراتےہو، چیلنج دیتاہو ں کہ لگاؤگورنرراج۔
اسلام آبادکےچوکوں پرمجھ پرفائرکیےگئےعمران نےحکم دیاکہ ڈی چوک پہنچیں۔
November 30, 2024 at 8:06 AM
وزیراعلیٰ کےپی نےحکومت کودھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ گورنرراج لگاناہےتولگادو،اس کےبعدتم ہمارےصوبےمیں رہ نہیں سکوگے۔
گنڈاپور نےپشاورمیں صوبائی اسمبلی سےخطاب میں حکومت کودھمکیاں دیتےہوئےکہاکہ اس وقت سےڈرو جب ہم یہ کہیں کہ ہم بھی گولی کاجواب گولی سےدیں گے،اگرتم نےفسطائیت جاری رکھی۔
November 30, 2024 at 8:06 AM
اسلام آباد پر پر منڈلاتے کالے جادو کے سائے کے پی کی حکومت کی بلی چڑھانے سے ختم ہونگے. گندا پور کو گرفتار کیا جائے اور کے پی میں گورنرراج لگا کر صوبہ ایف سے کے حوالہ کر دیا جائے. اگر ریاست عزیز ہے تو دودھ پلانا بند کرنا ہو گا.
November 25, 2024 at 4:49 PM
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا حکومت گورنرراج کی دھمکی سمجھ گئی جس کے بعد سہیل آفریدی کو اپنے بچاؤ کی پڑگئی ہے۔

#PTIControlClaim #AleemaKhan #SherAfzalMarwatStatement #PakistanMatters
December 17, 2025 at 5:02 AM
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا حکومت گورنرراج کی دھمکی سمجھ گئی جس کے بعد سہیل آفریدی اپنے بچاؤ کی پڑگئی ہے۔

#KPKPolitics #GovernorRuleThreat #SheerAfzalMarwat #pakistanmatters
December 16, 2025 at 8:25 PM
ملک بچاناہے؟
کلٹ کالعدم کریں،ایمرجنسی+ کرفیولگائیں،KPمیں گورنرراج۔ اسلام آبادکوفوج گھیرےمیں لے۔کالےبھونڈوں,تمام کلٹ یوتھوبڑوں،میڈیامالکان کوDچوک میں لٹکائیں۔حملہ آورکلٹ کاقیمہ بنائیں۔پھرپورےملک سےکلٹ اور جرنیلوں ججوں سمیت کلٹ پارٹنراکٹھےکرکے،سب کاتیانن من سکوائر بنادیں۔
ورنہ ملک وقوم پرفاتحہ پڑھ لیں
November 26, 2024 at 1:56 AM
وفاق حکومت گورنرراج کیوں نہیں لگاتی کے پی کے میں کتنی بار صوبے نے وفاق پر چڑھائی کی اور اب پھر آج انتشار پھیلانے آرہے ہیں صوبائی وسائل کے ساتھ اور پارا چنار۔میں لاشیں گر رہی ہیں آرمی بھی وہاں کچھ نہیں کر رہی ان سب کو کون روکے گا
November 24, 2024 at 2:41 AM
بڑے استعفےآگئے،بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ؟PTIپرپابندی،KPK میں گورنرراج، ریاست سخت فیصلے کرنے کو تیار؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی خبردیدی
#GNN #GNN #LivewithDrShahidMasood #PTIProtest #DChowkProtest #AliAminGandapur #BushraBibi #GoharKhan #KPKGovt
November 28, 2024 at 5:12 PM
تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے کے متوقع اقدامات کی مذمت کرتے ہیں،آغا حسن

dailyqudrat.pk/294703/

#AghaHassanBaloch #condemns #PTI #expected #impose #KhyberPakhtunkhwa #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
November 30, 2024 at 6:15 AM
شہریوں کاجوش دیکھ کرسوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنرراج ہوناچاہیے، گورنرسندھ
**حیدرآباد، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی والوں میں جوش پیداکرنے کیلئے خالد مقبول حیدرآباد والوں کوکراچی بلالیں، جوش دیکھ کرسوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنرراج ہوناچاہیے۔** گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کہا کہ حیدرآباد والوں نے شانداراستقبال کرکے دل جیت لیا ہے، گورنر ہاؤس یہاں ہوگا تو حیدرآباد کے50 ہزار بچے آئی ٹی کورس کرینگےتو کورسز ہوں گے تو یہاں رہنے والے پندرہ پندرہ لاکھ مہینہ کمائیں گے۔ ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو کراچی میں روزانہ کی بنیاد پرڈمپرمعصوم لوگوں کو کچل رہے ہیں، ڈمپرمافیا کو کوئی پوچھنے والا نہیں، اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو عوامی عدالت میں سرعام فیصلہ ہوگا 12 ہزار سے زائد مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد والے کراچی اور کراچی والے حیدرآباد والوں کے بھائی ہیں، آپکا گورنر کمزور نہیں، اچھے اچھے والوں کی ناک میں نکیل ڈالی ہوئی ہے، شیروانی سلوانے والوں کو سُلا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپکا یہ گورنر آپکے ساتھ مل کر آخری دم تک لڑے گا، کراچی میئر کو کہوں گا دوستی ہے بھائی ہو لیکن نوٹنکی نہیں کرو، بات حیدرآباد کے شہریوں کی ہو یا کراچی کے تو بھائی بندی بھی ختم ہے۔ The post شہریوں کاجوش دیکھ کرسوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنرراج ہوناچاہیے، گورنرسندھ appeared first on ہم نیوز.
humnews.pk
March 25, 2025 at 12:56 AM
گورنرراج نہیں لگااسلیئے🤣🤣
November 25, 2024 at 7:20 PM