#گیا
پیمانہ ترے لب ہیں آنکھیں تری مے خانہ
جس نے بھی تجھے دیکھا تیرا ہو گیا دیوانہ
October 14, 2026 at 8:02 AM
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا
‏برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
October 12, 2026 at 1:52 PM
جاپان: طوفان ڈولفن اوکیناوا سے ٹکرا گیا‘ 5 افراد زخمی

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260809-06-14/
جاپان: طوفان ڈولفن اوکیناوا سے ٹکرا گیا‘ 5 افراد زخمی
justpaste.in
October 11, 2026 at 7:51 PM
آج توعطاء تارڑ پختونخواہ حکومت کوبِھگوبِھگوکر چھتر پھیر رہاہے!
خیبرپختونخواہ کو ملنے والے 700 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پیسے کون کھا گیا؟
October 10, 2026 at 11:54 AM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا،نئی قیمتیں جانئے

#بڑااضافہکردیاگیانئیقیمتیںجانئے

https://justpaste.in/news/urdu/pytrwlym-msnwaat-ky-qymtwn-myn-bra-azafh-krdya-gya-nyy-qymtyn-janye/
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا،نئی قیمتیں جانئے
justpaste.in
October 12, 2026 at 4:50 AM
💞

نہ مل سکے تو کیا ہوا، دل کو ملال کیا

جو نصیب میں نہ تھا، اُس کا خیال کیا

اب نئے سفر پہ چل، نئی صبح کی تلاش میں

جو چھوٹ گیا سو چھوٹ گیا، خود کو بحال کیا🌹💪
October 12, 2026 at 3:32 PM
پنجاب پر قرض کا بوجھ بڑھ گیا، فی کس قرضے کی شرح میں اضافہ

#پنجابحکومت

https://justpaste.in/news/urdu/pnjab-pr-qrz-ka-bwjh-brh-gya-fy-ks-qrze-ky-shrh-myn-azafh/
پنجاب پر قرض کا بوجھ بڑھ گیا، فی کس قرضے کی شرح میں اضافہ
justpaste.in
October 12, 2026 at 10:36 PM
ایمان مزاری کو سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا

#ایمانمزاریکوسزامعطلیدرخواست

https://justpaste.in/news/urdu/ayman-mzary-kw-sza-matly-drkhwast-pr-aslam-aabad-hayykwrt-se-rylyf-ml-gya/
ایمان مزاری کو سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا
justpaste.in
October 12, 2026 at 9:50 PM
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

#اسلامآباد

https://justpaste.in/news/urdu/swne-ky-qymt-myn-mslsl-dwsre-rwz-hwshrba-azafh-fy-twlh-ktne-ka-hw-gya/
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
justpaste.in
October 13, 2026 at 12:36 AM
بلاعنوان 😂

ایک صاحب بتاتے ہیں کہ راستے میں ایک بار ویسپا سکوٹر پر جاتے ہوئے سامنے ایک کتا آ گیا۔ اس کتے کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا، اور میں اسکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا۔ بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے باہر نکلا تو دیکھا، ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے…
بلاعنوان 😂
ایک صاحب بتاتے ہیں کہ راستے میں ایک بار ویسپا سکوٹر پر جاتے ہوئے سامنے ایک کتا آ گیا۔ اس کتے کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا، اور میں اسکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا۔ بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے باہر نکلا تو دیکھا، ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے میری طرف دیکھ رہی تھیں۔
nzeecollection.com
October 11, 2026 at 4:42 AM
In the Federal Cabinet meeting chaired by the Pakistani Prime Minister, consensus was reached on imposing an emergency under Article 232 in Khyber Pakhtunkhwa due to the deteriorating law and order situation affecting the lives and property of the public from a security perspective.☮️☪️🇵🇰
October 11, 2026 at 6:50 AM
جیت گیا لڑکا وفا کر گیا

حکومت قربان کردی مگر عاصم منیر کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے اسٹیبلشمنٹ کے چند ڈالروں کی حوس کیلئے اپنے لیڈر اور ساڑھے چار کروڑ عوام کے سروں کا سودا نہیں کیا

سہیل افریدی ہمیشہ کیلئے امر ہوگیا

مزاحمت ہی زندگی ہے
October 11, 2026 at 10:25 PM
:In the Federal Cabinet meeting chaired by the Pakistani Prime Minister, consensus was reached on imposing an emergency under Article 232 in Khyber Pakhtunkhwa due to the deteriorating law and order situation affecting the lives and property of the public from a security perspective.☮️☪️🇵🇰
October 11, 2026 at 6:45 AM
معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک صنعتی صارفین کا بجلی استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

#بجلیاستعمال

https://justpaste.in/news/urdu/maashy-srgrmywn-myn-tyzy-ke-alyktrk-snaty-sarfyn-ka-bjly-astamal-rykard-sth-pr-phnch-gya/
معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک صنعتی صارفین کا بجلی استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
justpaste.in
October 12, 2026 at 4:06 AM
میں سمجھ گیا۔
October 14, 2026 at 8:13 AM
‏ضیاء الحق کے دور میں میرے 200 کارکنوں کو شہید کیا گیا۔ اس دور میں سیاسی اختلافات، ناکام مذاکرات اور مارشل لا کے نقصانات پورے ملک نے برداشت کیے۔
October 14, 2026 at 12:04 PM
سابق برطانوی وزیر کے قتل کی تفتیش میں چوری کا مقدمہ کھل گیا

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260809-06-15/
October 11, 2026 at 5:35 PM
ھم تو سمجھ رھے تھے یہ تم ملے پیار مل گیا،💞

اک ترے درد کےسوا،ھم کوتوکچھ ملا نہیں،❤️‍🩹

شیشہ 🔎دل کا توڑنا انکا تو اک کھیل ھے،💔

ھم سے ھی بھول ھوگئی انکی کوئی خطا نہیں،

آپکو بھول جائیں ھم اتنے تو بئے وفا نہیں ❤️‍🩹

آپ سے کیا گلہ کریں آپ سےکوئی گلہ نہیں❤️‍🩹
#رومانزیب
#یوسفزئی ❤️‍🩹💔
October 8, 2026 at 6:03 PM
ھم تو سمجھ رھے تھے یہ تم ملے پیار مل گیا،💖

اک ترے درد کےسوا،ھم کوتوکچھ ملا نہیں،❤️‍🩹

شیشہ 🔎دل کا توڑنا انکا تو اک کھیل ھے،💔

ھم سے ھی بھول ھوگئی انکی کوئی خطا نہیں،

آپکو بھول جائیں ھم اتنے تو بئے وفا نہیں ❤️‍🩹

آپ سے کیا گلہ کریں آپ سے کوئی گلہ نہیں ❤️‍🩹
#رومانزیب
#یوسفزئی ❤️‍🩹💔
October 8, 2026 at 9:03 PM
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے جاری شادمان ٹاون میں نالے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا۔
Read News : shorturl.at/R0t1L

#ShadmanTown #NorthNazimabad #PPP #KarachiMayor #MurtazaWahab #Karachi #News #BreakingNews #KarachiAlerts
October 13, 2026 at 12:30 PM
دل میں جو درد تھا، آنکھوں سے بہہ گیا

وہ دور تھا _________مگر دل میں رہ گیا

ہم نے بھی چھپا لیا____ حالِ دل اپنا

اک عمر _____اسی خاموشی میں گزر گی
October 6, 2026 at 10:03 AM
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے سے چار اموات
**ملتان میں منگل کی صبح رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں سے ریسکیو حکام کے مطابق چار افراد کی جان گئی جبکہ 36 زخمی ہو گئے۔** پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملتان میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے واقعے کا نوٹس لیا ہے جس میں اطلاعات کے مطابق چار افراد جان سے گئے۔ واقعے کے بعد ریکسیو آپریشن شروع کر دیا گیا جبکہ زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین میں پانچ سے چھ سو افراد سوار تھے اور حادثہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی اور پانچ بج کر 15 منٹ پر شیر شاہ پل کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) وزیر اعظم پاکستان نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے اور متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترنے کی وجوہات تاحال باضابطہ طور پر سامنے نہیں آسکی ہیں۔ ریسکیو آپریشن میں پیش رفت کے ساتھ پاکستان ریلوے اور متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات فراہم کیے جانے کی توقع ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 13 بوگیاں کلیئر کر دی گئیں جبکہ ایک بوگی کو کاٹ کر مسافروں کو نکالا جارہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ امدادی کارکنوں کے مطابق ابھی تک 36 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد شفٹ کیا گیا 2 افراد کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 4 موقع پر ڈیڈ افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ یہ حادثہ پاکستان میں پیش آنے والے سنگین ریلوے حادثات میں ایک اور اضافہ ہے۔ اس سے قبل اگست 2023 میں سندھ کے علاقے نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے حادثے میں کم از کم 30 افراد جان سے گئے اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد ریلوے کی حفاظت اور ٹریکس کی دیکھ بھال سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آئے تھے۔ پاکستان ملتان ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین میں پانچ سے چھ سو افراد سوار تھے اور حادثہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا۔  انڈپینڈنٹ اردو منگل, اکتوبر 13, 2026 - 09:00 Main image: > <p>ملتان میں منگل کی صبح رحمان بابا ایکسپریس نامی ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترنے کا واقعہ پیش آیا (سکرین گریب/ سوشل میڈیا)</p> پاکستان jw id: c1SYYRsf type: video related nodes: کوئٹہ میں انٹر سٹی ٹرین سروس شروع، کرایہ 50 روپے گھوٹکی ٹرین حادثہ کیوں ہوا؟ کوئٹہ ٹرین دھماکہ بلوچستان میں عسکریت پسندی کا بدلتا انداز جعفر ایکسپریس: دنیا کی سب سے خطرناک ٹرین؟ SEO Title: ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے سے چار اموات copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
October 13, 2026 at 5:11 AM
سی ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کی ٹائپو غلطی نے الاٹیز کی جیبیں خالی کر دیں دو سال میں کروڑوں کا ٹیکا لگا دیا گیا

#پلاٹ

https://justpaste.in/news/urdu/sy-dy-ae-ke-shabh-astyt-mynjmnt-ky-taypw-ghlty-ne-alatyz-ky-jybyn-khaly-kr-dyn-dw-sal-myn-krwrwn-ka-tyka-lga-dya-gya/
سی ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کی ٹائپو غلطی نے الاٹیز کی جیبیں خالی کر دیں دو سال میں کروڑوں کا ٹیکا لگا دیا گیا
justpaste.in
October 13, 2026 at 10:21 AM