#AdyalaJail
عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں دوبارہ ملاقات ہوئی، عمران خان بلک فِٹ تھے اور خوبصورت لباس میں ملبوس تھے۔ عمران خان نے کالی چترالی ٹوپی پہنی ہوئی تھی جو خوب جچ رہی تھی۔ #AdyalaJail
December 19, 2024 at 12:38 PM
شبلی فراز ہمیشہ گرفتاری کے ڈر سے مشکل میں پیچھے ہٹ جاتے ہیں
جیل میں عمران سے ملاقات کی اندرونی کہانی
#adyalajail
##pti #imrankhan #DChowkProtest
December 5, 2024 at 12:36 PM
راولپنڈی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے درمیان اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات ختم

علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی سے ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد تک اڈیالہ جیل میں ملاقات کی
‎#Adyalajail
November 19, 2024 at 8:01 AM
سہیل آفریدی بھاگنے میں تو بہت اچھے ہیں، پشاور موٹر وے سے اڈیالہ جیل اور اڈیالہ جیل سے واپس پشاور موٹر وے ویسے یہ موٹر وے بھی ن لیگ ہی کی بنائی ہوئی ہے!عابد شیر علی

#SohailAfridi #AbidSherAli #PakistaniPolitics #AdyalaJail #PakistanMatters
January 9, 2026 at 2:09 PM
عمران خان مظلوم ہے اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر جیل میں بند ہے، اگر نواز شریف کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا تو میں ان کے حق میں بولتا!راجہ ناصر عباس

#rajanasirabbas #ImranKhanPTI #NawazSharif #AdyalaJail #imranrelease #VotePower #pakistanmatters
November 8, 2025 at 2:31 PM
وزیرِاعلیٰ کا کام یہ نہیں کہ وہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کریں یا ان کی رہائی کے لیے کوششیں کریں!

#amanwali #sohailafridi #ImranKhan #ad #AdyalaJail #meetwithimrankhan #pakistanmatters
November 7, 2025 at 3:48 PM
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے پارٹی سےمتعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی!

#imrankhan #SalmanAKramRaja #pti #governmentofpakistan #AdyalaJail #pakistanmatters
November 5, 2025 at 4:02 PM
عمران خان اگر درخواست کریں تو انہیں بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے

#imrankhan #PTI #BaniGala #tariqfazalchaudhry #Pmln #AdyalaJail #Pakistanmatters
October 25, 2025 at 7:28 PM
دُنیا کی کوئی طاقت، کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی، سہیل آفریدی

#sohailafridi #Imrankhan #Pti #AdyalaJail #Pakistanmatters
October 25, 2025 at 3:47 PM
وزیر اعلیٰ خیبرپخونخوا سہیل آفریدی کی پیر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو جائے گی

#RanaSanaullah #sohailafridi #AdyalaJail #Pti #Imrankhan #CMKPK #Pakistanmatters
October 24, 2025 at 5:39 PM
ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر موجودہ دور میں ہر حد عبور کر لی گئی ہے

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/533

#Imrankhan #PTI #AdyalaJail #Statement #Pakistanmatters
October 15, 2025 at 8:28 PM
مجھے پیرول پر رہا کیا جائے، عمران خان

#Imrankhan #Pti #Adyalajail #Afghanistan #pakistan #Pakistanmatters
October 15, 2025 at 5:39 PM
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفٹ کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے!

#aleemakhan #Imrankhan #Adyalajail #Pakistanmatters
October 6, 2025 at 2:54 PM
بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر سیف

#Barriestersaif #Imrankhan #AdyalaJail #Pakistanmatters
September 29, 2025 at 2:54 PM
اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص قصہ پارینہ بن چکا ہے، مریم نواز

#AdyalaJail #Imrankhan #Pakistanmatters
September 19, 2025 at 12:16 PM
February 13, 2026 at 8:54 AM
آج عمران خان سے ملاقات کا دن نہ ہونے کے باوجود بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا مگر ملاقات نہیں کروائی گئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 24 نومبر والا احتجاج منسوخ نہیں ہوگا
#pti
#adyalajail
#protest
November 23, 2024 at 6:01 AM