#ConstitutionAmendment
'मैं 20 साल में अमित शाह जी को नहीं हंसा पाया, मेरी बहन ने 5 मिनट में हंसा दिया'- लोकसभा में नेता प्रतिपक्ष राहुल गांधी
#Loksabha #NariShaktiVandan #WomensReservation #ConstitutionAmendment #RahulGandhi #TNNTV #RR@
April 17, 2026 at 11:55 AM
27آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سےمنظور منظوری پر سینیٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں!اسحاق ڈار

#IshaqDar #ConstitutionAmendment #SenateApproval #TwoThirdMajority #PoliticalMilestone #CongratulationsSenators #pakistanmatters
November 10, 2025 at 3:30 PM
سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1081

#SenateOfPakistan #ConstitutionAmendment #TwoThirdMajority #PoliticalReforms #PakistanParliament #PakistanMatters
November 10, 2025 at 1:22 PM
پی ٹی آئی کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کردی، دونوں ارکان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1080

#PTI #JUIF #SaifullahAbro #AhmadKhan #ConstitutionAmendment #SenateVoting #PoliticalSupport #pakistanmatters
November 10, 2025 at 12:58 PM
27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ کمیٹی میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کے سینیٹرز نے اس ترمیم کو آئین کو ناصرف مسخ کرنے بلکہ اسے دفن کرنے کے مترادف قرار دے دیا۔

#PTISenators #ConstitutionAmendment #SenateCommittee #PakistanMatters
November 10, 2025 at 5:34 AM
مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اپوزيشن نے ترمیم کے صرف عدلیہ سے متعلق ایک نکتے پر تقریریں کیں، اس کا مطلب ہے کہ اپوزيشن نے ترمیم کے باقی نکات کو تسلیم کرلیا۔

#PMLN #ParvezRasheed #ConstitutionAmendment #PakistanMatters
November 10, 2025 at 5:07 AM
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آئینی استثنیٰ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم قانون اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہے۔

#ShehbazSharif #ConstitutionAmendment #CoalitionPartners #PakistanMatters
November 9, 2025 at 8:20 PM
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں اتحادی جماعتوں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

#ShehbazSharif #ConstitutionAmendment #CoalitionPartners #PakistanMatters
November 9, 2025 at 6:13 PM
27ویں ترمیم پر غور کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جاری ہے
#ConstitutionAmendment #ParliamentSession #OppositionBoycott #PakistanMatters
November 9, 2025 at 10:32 AM
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

#ConstitutionAmendment #PrimeMinisterPakistan #LegalReforms #PakistanMatters
November 9, 2025 at 9:14 AM
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا

#LawMinister #ConstitutionAmendment #SenateOfPakistan #PakistanMatters
November 8, 2025 at 9:05 AM
وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پرکابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا

#ConstitutionAmendment #CabinetMeeting #PrimeMinisterPakistan #PakistanMatters
November 8, 2025 at 6:06 AM
حکومت نے پی ٹی آئی سے 27ویں آئینی ترمیم پر حمایت مانگ لی

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1045

#GovernmentOfPakistan #PTI #ConstitutionAmendment #PakistanPolitics #pakistanmatters
November 7, 2025 at 10:47 AM
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 27 ویں آئینی ترمیم پر لین دین کرکے مک مکا کے چکر میں ہے۔

#AsadQaiser #PTI #PPP #ConstitutionAmendment #pakistanmatters
November 7, 2025 at 8:24 AM
ہم چاہ رہے ہیں 27ویں آئینی ترمیم ضرور ہو، لوکل گورنمنٹ کیلئے اگر 27ویں ترمیم کرنی پڑرہی ہے تو ضرور کریں،
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

#PunjabAssembly #ConstitutionAmendment #PakistanMatters
October 31, 2025 at 8:28 AM
صوبہ پنجاب میں دو ایوانی نظام متعارف کرانے کیلئے آئین میں ترامیم کی سفارش
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30446535/

#AajNews #PunjabAssembly #SenateProposal #TwoChamberSystem #ConstitutionAmendment
March 11, 2025 at 5:51 AM