#HabibAkram
حساب کتاب یہ بتاتا ہے کہ عمران خان کے بغیر سارے ہی گھاٹے میں رہے۔ عمران خان کا نقصان کرتے کرتے لوگ اپنا ہی خسارہ کر چکے ہیں۔ حبیب اکرم
‎@HabibAkram ‎#ImrankhanPTI ‎#ShehbazSharif ‎#nawazsharif ‎#MaryamNawaz
December 12, 2024 at 2:19 PM
بندوق اپنوں ہی کے خلاف اٹھے گی یہ سوچا نہ تھا،یہ بندوق دشمن کی پشت پر چلے تو عوام کا سینہ فخر سے پھول جاتاہے،اپنوں کا سینہ ہی اسکا نشانہ بن جائے تو دشمن کے گھر میں چراغاں ہوتا ہے۔ حبیب اکرم
‎@HabibAkram
December 8, 2024 at 9:04 AM
‏اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کچھ الفاظ کا استعمال بین ہونا چاہیے، دردمندی سے کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو کہا جائے ڈیجیٹل دہشت گرد یا انتشاری ٹولہ، سیاسی خیالات کے اظہار کو اسٹیبلشمنٹ اپنے خلاف سمجھنا شروع ہو جائے تو اس کا تو کوئی اعلاج نہیں، حبیب اکرم

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain

‎@HabibAkram
May 12, 2025 at 7:36 AM
BAs gill sir ham media dekta bi nahi hai ham serup AAP awar #imranRiaz #habibakram #irshadbatti k vlogs dekte hai ham media par lanat bejte hai
November 23, 2024 at 3:00 PM
عمران خان کے بغیر مستقبل کی سیاست کا سوچنے کا وقت گزر چکا ہے۔ عمران خان بات کررہے ہیں بات سن رہے ہیں اور بات مان بھی سکتے ہیں اُن کے بعد والے جو بھی ہوں گے وہ بات کریں گے لیکن سننے اور ماننے والے نہیں ہوں گے۔
‏حبیب اکرم 🔥🔥🔥
‏⁦‪@HabibAkram‬⁩
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 12, 2024 at 3:15 PM