#HamidMir
December 26, 2024 at 1:01 PM
December 27, 2024 at 7:29 AM
پورے پاکستان کو پتہ ہے ارشد شریف کو کس نے مارا ہے لیکن قاتل مسکرا مسکرا کے کہتے ہیں آپ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

#Jalikati #HamidMir #ArshadSharif
#JournalismIsNotACrime
December 13, 2024 at 4:26 AM
Today, for Maryam Nawaz, a good journalist is one who calls Imran Khan a terrorist and Bushra Bibi a witch.
Hamid Mir
#HamidMir #ImranKhan #Bushrabibi #MaryamNawaz
December 5, 2024 at 9:56 AM
دنیا خان کو کس نام سے جانتی ہے حامد میر سے سنے
#imrankhan #imrankhanpti #qaidi804 #804 #hamidmir #hamidmirpak #viral #viralvideo #trend #trending #shorts #shortsvideo #shortsvideoviral #pakistan #politics
November 18, 2024 at 6:55 AM
سی پیک شروع ہوا تو بتایا گیا تھا کہ اس کاسب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہو گا چین نے اس منصوبے کے بعد سات ہزار سے زائد پاکستانی طلبہ کو سکالرشپ بھی دئیے لیکن پاکستان کے حکمران طبقے نے یہ سکالرشپ اپنوں میں بانٹ دئیے بلوچستان کے طلبہ کو سکالرشپ کی بجائے جبری گمشدگیوں سے نوازا گیا۔
حامد میر
#HamidMir
December 22, 2024 at 8:42 AM
ج ہمیں ایسے فتوے پڑھنے کو ملتے ہیں جن میں شرعی تقاضوں سے زیادہ حکمرانوں کی خواہشات ناچتی نظر آتی ہیں۔وزیر اعظم اور انکے وزرا خود بڑے دھڑلے سے وی پی این استعمال کرتے ہیں لیکن عوام الناس کو وی پی این کے استعمال سے روکنے کیلئے علماء سے فتوے جاری کروا رہے ہیں
#tweets
#hamidmir #post #politics #tweet
November 18, 2024 at 9:00 AM
*جیو ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک شو میں حامد میر کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا بلاول بھٹو کے بارے میں تاریخی رائے سے حامد میر لاجواب*

#faisalvawda #HamidMir #capitaltalk #geonews
#PPP #BilawalBhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari

x.com/MJIA88PPP/st...
x.com
x.com
December 3, 2024 at 9:17 PM
*جیو ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک شو میں حامد میر کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا بلاول بھٹو کے بارے میں تاریخی رائے سے حامد میر لاجواب*

#faisalvawda #HamidMir #capitaltalk #geonews
#PPP #BilawalBhuttoZardari
December 3, 2024 at 9:16 PM
عوام کی بھاری اکثریت مشتاق احمد خان کے حق میں ووٹ دے گی، حامد میر
#Hamidmir #Mushtaq_Ahmad_Khan #Gaza #Trump #pakistanmatters
October 6, 2025 at 3:35 PM
حامد میر اور پرویز سندھیلہ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لفظی گولہ باری

#XAccount #HamidMir #Parvaizsandhila #senatormushtaqahmadkhan #pakistanmatters
October 3, 2025 at 12:35 PM
" نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر آپ مسئلہ فلسطین پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے موقف کی حمایت کریں تو پنجاب کے کچھ دانشور آپکو جذباتی اور گمراہ قرار دیدیتے ہیں۔" حامد میر

#HamidMir #PalestineIssue #PakistanMatters
September 26, 2025 at 8:13 AM
بھارت ایسی فیک نیوز پھیلاتا ہے کہ پڑھنے والے کو دیکھتے ہی پتا چل جاتا ہے، حامد میر

#HamidMir #FakeNewsIndia #IndianPropaganda #MediaWars #PakistanMatters
May 8, 2025 at 6:15 AM
یہ دعویٰ بالکل غلط ہے کہ مریم نواز نے طویل عرصے کے بعد بسنت پر سے پابندی اٹھائی ہے دسمبر 2018 میں تحریک انصاف کی حکومت نے بھی پنجاب میں بسنت منانے کا اعلان کیا تھا اسوقت مسلم لیگ ن نے بسنت کی مخالفت کی تھی
@HamidMir
February 5, 2026 at 8:00 PM
خواجہ آصف نے محمود غزنوی کو لٹیرا کہہ دیا۔۔۔ مشاہد حسین سید کی رائے دیکھئے

#KhawajaAsif #hamidmir #GeoNews #PMLN #paksitanpolitics
May 17, 2025 at 9:34 PM
پی ٹی آئی اہم سورس کی اہم خبر

‏اسٹبلشمنٹ : خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔

کیا خیال ہے آپکا؟
#PTI #ImranKhan #NawazSharif #LastCall #HamidMir #BBC #CNN
November 25, 2024 at 9:57 AM