#KPArchaeology
خیبرپختونخوا حکومت کے وژن کے تحت ایکسائز پشاور ریجن کی کامیاب کارروائی — کروڑوں روپے مالیت کے 2 مجسموں کی غیر قانونی سمگلنگ ناکام، مجسمے محکمہ آثار قدیمہ خیبر پختونخوا کے حوالے۔

#AliAminGandapur #KPExcise #KPArchaeology
August 28, 2025 at 10:44 AM
خیبرپختونخوا کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آثار قدیمہ نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ سیلاب سے متاثرہ مقامات کا جائزہ، بحالی اور تحفظ کے منصوبے تیار کیے جائیں گے

#KPArchaeology
#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 12:28 PM