#KPRescueMission
‏سوات میں 2010 میں سیلاب آیا اسکے بعد خریدا گیا ارلی فلڈ وارننگ سسٹم 15 سال بعد بھی نصب نہ کیا جا سکا
13 سال پہلے وہاں تحریک ستیاناس کی حکومت آ گئ اور اس سال چار سو سے زیادہ لوگ سیلاب میں جان بحق ہو چکے سینکڑوں لا پتہ ہیں وجہ پی ٹی آئئ کی نا اہلی ہے
#KPRescueMission
#کے_پی_سیلاب_ریسکیو
August 18, 2025 at 10:53 AM
خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور
#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 28, 2025 at 9:50 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی فوری مالی معاونت اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ۔ وزیر اعلیٰ خود ہر معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں اور عوام کی فلاح و بحالی کو اولین ترجیح دے رہے ہیں۔ عوام کی فلاح، علی امین گنڈاپور کی اولین ترجیح!

KPFloodRelief #KPRescueMission
September 1, 2025 at 2:22 PM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے مزید 1.5 ارب روپے جاری، اب تک کل 8 ارب روپے فراہم کیے جا چکے ہیں

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
September 2, 2025 at 7:38 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ترجمان ریسکیو1122 بلال احمد فیضی کی خدمات پر خراج تحسین اور تعریفی سند کا اعلان

KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 12:30 PM
سوات کے علاقے لنڈیکس بنگلہ دیش میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی حکومت نے بروقت اقدامات کیے، ریلیف فراہم کیا اور معاوضے میں اضافہ کیا، جس پر ہم تمام اہل علاقہ مشکور ہیں،علاقہ مکین

KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
September 5, 2025 at 9:52 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو فلڈ ریلیف چیرٹی کرکٹ میچ (پشاور زلمی بمقابلہ لیجنڈز الیون) سے حاصل ہونے والی ایک کروڑ 75 لاکھ روپے کی رقم کا چیک پیش، آمدن سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ ہوگی۔

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
September 4, 2025 at 8:09 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے احکامات پر سیلاب متاثرین کی بحالی، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری۔
بونیر میں موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری کی فراہمی سیلاب متاثرین کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک بڑا قدم ہے، اینکر شفاء یوسفزئی

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
September 3, 2025 at 6:23 AM
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر بونیر کے تمام کیمپوں میں متاثرین کو مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں — خواتین و مرد حضرات کے لیے علیحدہ انتظام اور مزید اقدامات جاری ہیں تاکہ کسی کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو،ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 31, 2025 at 10:21 AM
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر بونیر میں تباہ شدہ گھروں کےمتاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کا عمل جاری ۔۔

KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur #AAGteaml
August 31, 2025 at 9:48 AM
قدرتی آفت تو کسی کے اختیار میں نہیں، مگر خیبرپختونخوا حکومت نے بونیر میں فوری اقدامات اٹھا کر ہمارے دکھ کم کیے ہیں۔ نقصانات کے ازالے کی یقین دہانی پر ہم شکر گزار ہیں، متاثرہ شخص

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 31, 2025 at 6:35 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر پشاور اور خیبر کے اربن فلڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنز تیز رفتار انداز میں جاری

#AliAminGandapur #KPRescueMission #KPFloodRelief
August 30, 2025 at 12:53 PM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ زرعی زمینوں کی لیولنگ کا عمل شروع
کاشتکاروں کی بروقت سہولت اور آئندہ فصل کی بہتر پیداوار کے لیے صوبائی حکومت پرعزم ہے۔

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 29, 2025 at 7:25 AM
خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور
#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 28, 2025 at 9:34 AM
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے عملی اقدامات — خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ، ریلیف سے بحالی تک مسلسل ساتھ… متاثرین کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں، مزید فنڈز بھی جاری

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 27, 2025 at 11:25 PM

خیبرپختونخوا کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آثار قدیمہ نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ سیلاب سے متاثرہ مقامات کا جائزہ، بحالی اور تحفظ کے منصوبے تیار کیے جائیں گے

#KPArchaeology
#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 12:28 PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ کی ہدایات پر ریسکیو 1122 آٹھویں روز بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرچ آپریشن اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف

KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 11:48 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر شانگلہ میں ضلعی انتظامیہ کا چکیسر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سڑکوں و سہولیات کا جائزہ اور بحالی تیز کرنے کی ہدایات

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 11:41 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ سوات کا متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری، متاثرین تک پکا ہوا کھانا پہنچایا جا رہا ہے

KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
August 22, 2025 at 11:10 AM